سعودی عرب کے شہر پر بلیسٹک میزائل حملہ
سعودی شہر اباہا کو نشانہ بنایاگیاتھا،فورسز نے میزائل مار گرایا
سجاد قادر اتوار 16 جون 2019 03:33
(جاری ہے)
حوثی باغیوں کی طرف سے اباہا،خمس اور مشیت شہر کو اکثر ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔
یہ ڈرون حملہ حوثی باغیوں نے پہلی بار نہیں کیا بلکہ گزشتہ ہفتے میں ہی درجن بھر کے قریب ڈرون حملے کیے جا چکے ہیں۔یاد رہے اس سے قبل بھی سمندری حدود میں مال بردار بحری بیڑوں اور تیل کے ٹینکرز کو بھی نشانہ بنایا جاتا رہتا ہے۔ حوثی باغیوں کی طرف سے کیے جانے والے ڈرون حملوں کے حوالے سے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ ہم جنگ نہیں چاہتے مگر اس قسم کی دھمکیوں سے زبردستی مسلط کی جانے والی جنگ سے نمٹنا جانتے ہیں۔ایک انٹرویو کے دوران بات کرتے ہوئے سعودی شہزادے نے کہا کہ ہماری ریاست جنگ قطعی نہیں چاہتی مگر اس قسم کے بزدلانہ حملوں کا جواب دینا اچھی طرح جانتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ خطے کا امن ہماری اولین ترجیح ہے مگر سعودی عرب کے شہریوں کے جان مال کی حفاظت بھی ریاست کی ذمہ داری ہے جس کے لیے کسی قسم کے اقدام سے گریز نہیں کریں گے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
سوزوکی کی جانب سے سویفٹ کی قیمت میں محدود مدت کیلئے کمی کا اعلان
کمشنر لاہور زید بن مقصود کا ترقیاتی کاموں کے جائزہ کیلئے مختلف علاقوں کا دورہ
کمشنر لاہور زید بن مقصود کا انٹرمیڈیٹ امتحانات پارٹ ون کے پہلے پیپرکے حوالے سے کوپر روڈ کالج کا دورہ ..
جامع صفائی عمل کیلئے غیر قانونی ڈمپنگ سائٹس کا شہر سے خاتمہ ناگزیر ہے‘کمشنر لاہور زید بن مقصود
لاہور الیکٹرک کمپنی میں پابندی کے باوجود اہم تبادلے
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل ..
وفاقی ٹیکس محتسب ملک بھر کی تاجر برادری کےٹیکس خدشات کو فوری طور پر دور کرنے کے لیے پر عزم ہے، مہر کاشف
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
حکومت پنجاب کا پتنگ بازی، غیر قانونی ہتھیاروں و دیگر قوانین پر نظرثانی کر نیکا فیصلہ
نوجوان کی بازیابی کیلئے دائر درخواست ، 9 مئی کو سی سی پی او لاہور کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات