احمدیار،3 ڈاکوئوں نے نرسری کے ملازم سے اسلحہ کی نوک پر نقدی ،موبائل فون اور سامان لوٹ لیا

جمعہ 22 نومبر 2019 16:55

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 نومبر2019ء) -3 ڈاکوئوں نے نرسری کے ملازم سے اسلحہ کی نوک پر نقدی ،موبائل فون اور سامان لوٹ لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عید گاہ روڑ پر سلیمان نرسری میں تین نامعلوم رکشہ سوار ڈاکوئوں نے اسلحہ کی نوک پر ملازم وحید احمد کو یرغمال بناکر دوعدد موبائل فون ،نقدی ، واٹر پمپ اور پھل وپیاز کی تین عدد بوریاں کل مالیت تقریباًً 75ہزار روپے لوٹ لیں ڈاکو جائے وقوعہ سے فرارہوگئے پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں