بر طانیہ کو رٹ کے فیصلے نے پی ٹی آئی کے شر یف بر ادر ان کے خلا ف منفی پر و پیگنڈ ہ کو بے نقا ب کر دیا ہے‘اکرم گجر

جمعہ 8 اکتوبر 2021 14:32

را ئے ونڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اکتوبر2021ء) مسلم لیگ (ن) کے رہنما چودھری محمد اکرم گجرنے کہا ہے کہ بر طا نیہ کو رٹ کے فیصلے نے تحر یک انصا ف کے شر یف بر ادر ان کے خلا ف منفی پر و پیگنڈ ہ کو بے نقا ب کر دیا ہے ،اگلے الیکشن میں کا میا بی کے خو اب د یکھنے والے جھو ٹے ٹو لے کو ما یو سی کے سو ا کچھ نہیں ملے گا۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ تحر یک انصا ف کے پا س مسلم (ن) کے خلا ف بغض جھو ٹا پر و پیگنڈ ہ یو ٹر ن سبز با غ اور گھبر انا نہیں نعر ے کے سوا عوام کو دینے کے لیے کچھ نہیں لند ن کو رٹ کے فیصلے کے بعد عمر ان خا ن اور انکا لو ٹ کھسو ٹ ٹو لا بو کھلا ہٹ کا شکا ر ہو گیا ہی شر یف بر ادران جیسا مخلص اور محب و طن خا ند ان ہی ملکی تر قی کا ضا من ہے عو ام جس قسم کا ر یلیف چا ہتے ہیں وہ صر ف مسلم لیگ ن کے پا س ہے اگلے الیکشن میں تحر یک انصا ف کی نا قص تر ین کا ر کر د گی کی بنیا د پر مسلم لیگ ن ر یکا رڈ کا میا بیاں حاصل کر ے گی ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں