ر یا ست مد ینہ کی د عو ے دار حکو مت اگر نیند سے بیزار ہو جا ئے تو ز یا د تی کے بڑ ھتے واقعا ت پر فو ر ی نو ٹس لے ‘جمیل منج

جمعہ 8 اکتوبر 2021 14:32

را ئے ونڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اکتوبر2021ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رانا جمیل منج نے کہا ہے کہ ر یا ست مد ینہ کی د عو ے دار حکو مت اگر نیند سے بیزار ہو جا ئے تو آئے روز عو ر توں کے ساتھ ز یا د تیوں کے بڑ ھتے واقعا ت پر فو ر ی نو ٹس لے اور ایسے واقعا ت میں ملو ث ملز ما ن کو سخت سے سخت سزادی جا ئے ۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ عور توں کے ساتھ اجتماعی ز یا دتیوں کے واقعا ت بشمو ل سر کا ر ی ملا زمین قا بل افسو س اور شر منا ک فعل ہے جو کہ کسی صو ر ت قبو ل نہیں حکو مت ہو ش کے نا خن لے اور مسلم ملک پا کستا ن میں عو ر ت کی عز ت کو تحفظ د یا جا ئے اسلا م میں عو ر ت کو بہت بلند مر تبہ اورعز ت سے نواز گیا ہے لیکن افسو س ر یا ست مد ینہ کی اس حکو مت میں ان کی عز توں کو سر عا م پا ما ل کیا جا ر ہا ہے اور کو ئی پو چھنے والا نہیں ایسے واقعا ت کے بر ھتے ر جحان کی ذ مہ دار مو جو دہ حکو مت ہے نااہل ٹولے کو چاہیے کہ جلد از جلد ان واقعا ت کو رو کنے میں امن واما ن کی صو ر ت حال کو بہتر بنا ئے اور ایسے جر ائم پر فو ر ی قا بو پا ئے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں