دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

اتوار 22 جولائی 2018 13:50

لاہور۔22جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میںاتوار کو پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد 249600کیوسک اور اخرج 110200کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد63000 کیوسک اور اخراج63000 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد33400کیوسک اور اخراج10000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد81400کیوسک اور اخراج48500 کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد185000کیوسک اور اخراج 177000کیوسک،چشمہ: آمد203200 کیوسک اوراخراج 190000کیوسک، تونسہ: آمد200500کیوسک اور اخراج181400 کیوسک، پنجند: آمد15400 کیوسک، اور اخراج 1200کیوسک،گدو: آمد147700 کیوسک اور اخراج 107400 کیوسک، سکھر: آمد95100کیوسک اور اخراج44300 کوٹری:آمد35100 کیوسک اور اخراج Nil ۔

(جاری ہے)

ریزروائرز :تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1461.88 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ1.756ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1132.50 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.150 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 648.20 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.237 ملین ایکڑ فٹ۔ تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل آج صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں