منشیات مقدمہ ،ملزم کو ایک سال قید اور سات ہزار روپے جرمانہ کی سزا

بدھ 15 اگست 2018 20:21

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اگست2018ء) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے ایک منشیات مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے مقدمے میں ملوث ملزم اقبال کو ایک سال قید اور سات ہزار روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا ہے جبکہ جرمانے کی عدم ادائیگی کی صورت میںمجرم اقبال کو مزید تین ماہ قید سزا بھگتنا ہوگی مجرم کیخلاف تھانہ ڈیفنس بی نے 2017ء میں منشیات رکھنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا تھا جس سے ایک ہزار چار سو اسی گرام چرس برآمد ہوئی تھی۔ 08-18/--141

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں