پاکستان ریلویزکے تمام ریزرویشن دفاتر عید الا ضحی کے رو زمکمل طور پر بند رہیں گے

پیر 20 اگست 2018 21:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اگست2018ء) پاکستان ریلویزکے تمام ریزرویشن دفاتر عید الا ضحی کے روز (22اگست بروز بدھ)مکمل طور پر بند رہیں گے او ر عید کے دوسرے روز بھی صبح 8بجے سے لے کر دوپہر 2بجے تک بند رہیں گے۔ اس کے بعد اپنے معمول کے اوقات کار کے مطابق کام کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں