ڈائریکٹر مارکیٹنگ پی سی ایل نائلہ بھٹی نے اپنے عہدہ سے استعفیٰ دیدیا

منگل 9 اکتوبر 2018 21:11

لاہور۔9اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اکتوبر2018ء) لاہور پی سی بی کی ڈائریکٹر مارکیٹنگ و پراجیکٹ ڈائریکٹر پی سی ایل نائلہ بھٹی نے اپنے عہدہ سے استعفی دیدیا، وہ سابق چیئرمین نجم سیٹھی کی دست راست سمجھی جاتی تھی، پی سی بی کے چیئرمین احسان مانی نے نائلہ بھٹی کا استعفیٰ قبول کر لیا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں