پی پی 164 کا رہائشی نوجوان بارات لیکر جانے کی بجائے ووٹ ڈالنے پہنچ گیا

اتوار 14 اکتوبر 2018 18:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اکتوبر2018ء) لاہور کے صوبائی حلقہ پی پی 164 کا رہائشی نوجوان بارات لے کر جانے کی بجائے ووٹ ڈالنے پہنچ گیا۔

(جاری ہے)

ارسلان کی بارات برکی کے علاقہ سے باغبانپورہ جانی تھی ۔ ارسلان کا کہنا تھاکہ شادی میں چند گھنٹے تاخیرہوسکتی ہے لیکن ووٹ ڈالنا زیادہ ضروری ہے۔اس حلقے میں بھی تبدیلی کا نعرہ گونجے گا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں