شیخ زید میڈیکل کمپلیکس کی انتظامیہ اور ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مابین مذاکرات کامیاب

جمعہ 14 دسمبر 2018 18:26

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2018ء) شیخ زید میڈیکل کمپلیکس لاہور کی انتظامیہ اور ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن شیخ زید ہسپتال لاہور کی قیادت کے مابین مذاکرات کامیاب ہو گئے،مذاکرات کی کامیابی کے بعد ڈاکٹرز نے ہسپتال کے تمام شعبہ جات میں معمول کے مطابق کام کا آغاز کردیا ہے،او پی ڈی کے مختلف شعبہ جات بشمول امراض کان، ناک گلا، معدہ و جگر، سرجیکل، شعبہ ذیابیطس، امراض چشم، میڈیسن، پیڈز، آرتھو پیڈکس، دل، سکن، ڈینٹل، گائنی سمیت دیگر شعبہ جات میں معمول کے مطابق مریضوں کو علاج و معالجہ کی سہولیات کی بھر پور فراہمی جار ی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں