رائے ونڈ ،تیزرفتار ٹرک نے خاتون کو کچل ڈالا

جمعرات 17 جنوری 2019 21:28

رائے ونڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2019ء) رائے ونڈ میں تیزرفتار ٹرک نے خاتون کو کچل ڈالا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق نامعلوم خاتون سڑک عبور کررہی تھی کہ اچانک تیز رفتار ٹرک نے کچل ڈالا ،ٹرک ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ،ریسکیو ذرائع کے مطابق خاتون کی شناخت نہیں ہوسکی ،لاش کو ٹی ایچ کیو میں منتقل کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں