دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعہ 19 جولائی 2019 15:23

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جولائی2019ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریائوں میںدریائے سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 244100کیوسک اور اخرج 170000کیوسک، کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد85400 کیوسک اور اخراج85400 کیوسک، جہلم میں منگلاکے مقام پرآمد54800 کیوسک اور اخراج12000کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد80600 کیوسک اور اخراج 52800کیوسک۔

بیراجوں میں جناح آمد261000 کیوسک اور اخراج 253000 کیوسک،چشمہ آمد257700کیوسک اوراخراج 245000کیوسک، تونسہ آمد268900 کیوسک اور اخراج248700 کیوسک، پنجند آمد23900 کیوسک، اور اخراج 7500 کیوسک،گدو آمد 242400کیوسک اور اخراج 204700 کیوسک، سکھر آمد168800 کیوسک اور اخراج109500 کیوسک کوٹری آمد65400 کیوسک اور اخراج 22600کیوسک۔

(جاری ہے)

ریزروائرزمیںتربیلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1490.17 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.959 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1170.75 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.701 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 644.70 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.117 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل جمعہ کی صبح 6 بجے کی ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں