ْمتن دیکھ لیا جائے چھوٹے میاں بڑے بھائی کی واپسی کی گارنٹی دینے سے ہچکچا رہے ہیں‘ شہبازگل

اتوار 17 نومبر 2019 13:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 نومبر2019ء) وزیر اعلیٰ پنجاب کے سابق ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ بیان حلفی کامتن دیکھ لیاجائے اس کی تحریرسے واضح لگ رہا ہے کہ چھوٹے میاں صاحب اپنے بڑے بھائی کی واپسی بارے گارنٹی دینے سے ہچکچا رہے ہیں۔

(جاری ہے)

ٹوئٹر پر اپنے بیان میںانہوںنے کہا کہ پارٹی قیادت ایک دوسرے کی گارنٹی نہیں دے سکتی تو ’’فیر کیندے بوٹا گلاں کردا‘‘۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں