پاکستان کیلئے ٹیسٹ اسکواڈ میں تو شامل ہوا ،بدقسمتی سے ٹیسٹ میچ نہیں کھیل سکا، شاہنواز دھانی
بھارت اور آسٹریلیا جیسی بڑی ٹیمیں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی تیاری کرتی ہیں، میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 4 مئی 2024 15:22
(جاری ہے)
شاہنواز دھانی نے کہا کہ ملتان سلطانز میں خواتین کوچز کے تحت کھیلنے کا تجربہ منفرد تھا، عموماً خواتین کوچز کے ساتھ بات کرنے میں ہچکچاہٹ ہوتی ہے لیکن ملتان سلطانز میں ایسا نہیں ہوا، پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کی بہترین فیلڈنگ کی وجہ کوچ کیتھرین ڈیلٹن تھیں، غیرملکی خواتین کوچز کو دیکھ کر خیال آیا کہ پاکستان میں بھی خواتین کوچز کوچنگ کر سکتی ہیں۔
انہوںنے کہاکہ محمد رضوان کمال انسان اور ذہین کپتان ہیں، چار سال ملتان سلطانز کو فائنل میں پہنچایا، میں چاہتا ہوں اندرون سندھ سے میری طرح مزید شاہنواز دھانی پاکستان کے لیے کھیلیں۔انہوں نے کہا کہ اندرون سندھ میں کرکٹ کی سہولتیں نہیں لیکن میں نے ہر پلیٹ فارم پر آواز اٹھائی ہے، میں نے چیئرمین پی سی بی سے اندرون سندھ میں کرکٹ اکیڈمی کی درخواست کی ہے جس پر گرین سگنل مل گیا ہے۔فاسٹ بولر نے کہا کہ مہندرا سنگھ دھونی کو دنیا دیکھنے کے لیے ترستی ہے، ان کے لاکھوں چاہنے والے ہیں، میں بھی ان میں سے ایک ہوں۔ جب میں نے کہا کہ آپ دھونی ہیں میں دھانی ہوں تو ایم ایس دھونی خوب ہنسے، بھارت کے خلاف میچ کے بعد ایم ایس دھونی سے ملاقات ہوئی، میرا خواب جیسے پورا ہوا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ح*ڈیفنس کار حادثہ: افنان شفقت کی درخواست ضمانت پر 25 مئی کو دلائل طلب
گ*ایڈووکیٹ اظہر صدیق کے گھر پر حملہ ، وزیراعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ محسن نقوی
ڑ*عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہ کرنے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل نمٹا دی گئی
%3 اور 16 ایم پی او کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر چیف سیکرٹری پنجاب سے 10 جون تک تفصیلی رپورٹ طلب
ح*راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی ایکٹ 2022 کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت
{بشکیک کرغستان واقعہ کے اصل حقائق جاننے اور پاکستانی طلباء کی
mگندم کی درآمد کرنے کی جوڈیشل انکوائری کیس میں نیب کو
aسربراہ جوڈیشل ایکٹوازم پینل نے ہتک عزت بل 2024 کو
۵آزاد امیدوار محمد عاطف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے پر الیکشن کمیشن و فریقین سے تحریری جواب ..
ذ*الیکشن کمیشن رولز 162(2) کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
ظ*پنجاب اسمبلی بھرتی کیس : چوہدری پرویز الٰہی کی ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری
شہر کے ٹری کور کو بڑھانا چاہئے، فصلوں کی باقیات جلانے کو روکنے کیلئے ویجیلنس کمیٹیاں تشکیل دینے کا فیصلہ ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ڈاکٹریاسمین راشد کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت خراب، ہسپتال منتقل
-
ایڈووکیٹ اظہر صدیق کے گھر پر حملہ ، وزیراعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
پیاز کی ایکسپورٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
-
انٹر بینک ڈالر 278 روپے 50 پیسے میں فروخت
-
10 گرام سونا 236 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 12 ہزار 791 روپے میں فروخت
-
اقوام متحدہ کے وفد کی رئوف حسن سے ملاقات، خیریت دریافت کی
-
وزیر اعظم کی مرحوم صدر رئیسی اور رفقاء کی یاد میں منعقدہ تقریب میں شرکت، نگران صدر ڈاکٹر محمد مخبر سے اظہار تعزیت
-
ترجمان پی ٹی آئی رئوف حسن پر حملے کی تحقیقات کیلئے سپیشل انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل
-
امریکا نے سندیپ لمی چانے کو ویزہ دینے سے انکار کردیا
-
چوہدری پرویز الٰہی کی غیر قانونی بھرتی کیس میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری
-
ایران سے بغیر پابندیوں والی گیس خریدنا چاہتے ہیں: وفاقی وزیرمصدق ملک
-
بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ تک کمی کا فارمولا پیش