پنجاب میں بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینے بارے مشاورتی اجلاس
ہفتہ 25 جنوری 2020 20:10
(جاری ہے)
یہ تنظیم امن اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لئے کام کر رہی ہے۔ مشاورت کا انعقاد صوبہ پنجاب کے لئے مجوزہ بین المذاہب پالیسی کے لئے تجاویز کی تلاش اور انہیں مرتب کرنے کے لئے کیا گیا تھا۔
شاہد رحمت ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر، وائی ڈی ایف نے کہا کہ یہ ایک بہت بڑی کامیابی ہے کہ مختلف مذاہب کے مذہبی رہنما اکٹھے ہو گئے ہیں اور مذہبی بنیادوں پر عدم رواداری اور امتیازی سلوک کی وجہ سے پیدا ہونے والے تنازعات اور تشدد کے حل تلاش کرنے کیلئے متحرک ہو گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ مختلف اسٹیک ہولڈرز جیسے وکیل ، ماہرین تعلیم ، میڈیا اہلکار ، مذہبی رہنماؤں وغیرہ سے 12 مشاورتی میٹنگز کی جائیں گی۔ یہاں سے جمع کردہ تجاویز پر غور کیا جائے گا اور پنجاب کی بین المذاہب پالیسی میں شامل کیا جائے گا۔ بیرسٹر سعید ناصر نے کہا کہ بین المذاہب ہم آہنگی قومی اور بین الاقوامی سطح پر ایک ایم ایجنڈا ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ ہمیں بین المذاہب ہم آہنگی کے حصول کے لئے باہمی رواداری اور بیداری کے تصور سے آگے بڑھنا چاہئے۔ ڈاکٹر علامہ راغب نعیمی ، پرنسپل جامعہ نعیمیہ ، لاہور، اور ممبراسلامی نظریاتی کونسل، نے نصاب پر نظر ثانی کرنے اور کتابوں میں موجود ہر طرح کی نفرت کی حوصلہ شکنی کرنے کا مشورہ دیا۔ انہوں نے سفارش کی کہ ایک جامع پالیسی بنانے کے لئے وزارت تعلیم کو بھی ساتھ لے کر چلنا چاہئے۔ کرسچن اسکالر اور چرچ آف پاکستان کے نمائندے فادر قیصر فیروز نے کہا کہ ہمیں بحیثیت معاشرہ یہ سمجھنا چاہئے کہ بین المذاہب ہم آہنگی کا مطلب دوسروں کی اقدار ، اصول ، مذاہب اور روایت کا احترام کرنا ہے۔ ان کے بقول بین المذاہب ہم آہنگی کے حصول کے لئے لوگوں کو ہر سطح پر تعلیم دینا پہلا قدم ہے لہذا دیہات اور دور دراز علاقوں میں لوگوں تک پہنچنے کے لئے ہم آہنگی ، رواداری ، اور باہمی تعاون کو فروغ دینے کے لئے سرگرمیوں کا ایک سلسلہ بنایا جانا چاہئے۔ ہندو رہنما سارا بھوما نے کہا کہ ملکیت کے نظریے کا انتخاب ریاست اور معاشرتی دونوں سطحوں پر ہونا چاہئے۔ اجلاس میں یہ تجویز بھی دی گئی کہ پیغام پاکستان فتویٰ کو بھی نصاب میں شامل کیا جائے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت ایف آئی اے لاہور زونل آفس میں اہم اجلاس
خواجہ عمران نذیر، خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ڈینگی وائرس بارے اجلاس
لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات
وفاقی وزیرداخلہ کا اووربلنگ، بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈائو ن تیز کرنے کا حکم
کار کی ٹکر سے چھ افراد کی ہلاکت کے کیس میں گرفتار افنان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
نان روٹی قیمت کا تنازعہ، پنجاب بھر میں تندور بند کرنے کا اعلان
پیپلز یوتھ لاہور اربن کے جنرل سیکرٹری اصغر مہر سپرد خاک
لاہور ہائیکورٹ نے عون چوہدری کی کامیابی کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی کر دی
نان بائی ایسوسی ایشن کا پنجاب بھر میں (کل )سے ہڑتال کا اعلان
پنجاب، 16 تحصیلوں کو ماڈل بنانے کے منصوبے میں کرپشن پر 2 افسران معطل
پنجاب موٹر وہیکل رولز 1969ء میں ترمیم کر دی گئی ،نوٹیفکیشن جاری
عمرسرفرازکے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کیخلاف درخواست پر کارروائی ملتوی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت ایف آئی اے لاہور زونل آفس میں اہم اجلاس
-
خواجہ عمران نذیر، خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ڈینگی وائرس بارے اجلاس
-
سندھ حکومت بلاول بھٹو کے وعدوں کی تكمیل کے لئے کوشاں ہے ، سید مراد علی شاہ
-
قصور،8 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس،نواز شریف کی جانب سے بریت کی درخواست دائر، نوٹس جاری
-
جسٹس شوکت عزیزصدیقی کی برطرفی ریٹائرمنٹ میں تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
-
سی پیک منصوبوں کی تکمیل کے لیے اب ہمیں چین سے دو قدم آگے چلنا ہو گا ، احسن اقبال
-
بیرونی خلا میں ہتھیارو ں کی تنصیب روکنے کے لئے موثر اقدامات کئے جائیں، منیراکرم
-
سعودی کمپنیوں نے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کا جائزہ لیا ہے، سعودی وفد دورے کی پیشرفت سے ولی عہد محمد بن سلمان اور دیگر حکام کو آگاہ کرے گا ، وزیراعظم کی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اووربلنگ، بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈائو ن تیز کرنے کا حکم
-
کراچی: خاتون کو بلیک میل اور قتل کرنے والا دوست گرفتار
-
ملک بھر میں گیس کی قیمتوں کا یکساں فارمولا لانے کی کوششں