پنجاب میں 20 کلو آٹے کی قیمت 860 روپے فی تھیلا مقرر
پیر 6 جولائی 2020 21:15
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ سیکرٹری خوراک کے ساتھ ہونیوالے مذاکرات میں پنجاب کی سرکار نے 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 850 روپے مقرر کی تھی۔ جس پر فلور ملز ایسوسی ایشن نے اپنے تحفظات کا اظہار کردیا تھا۔ ان تحفظات کے پیش نظر فریقین کے درمیان 20 کلو آٹے کا تھیلا 860 روپے میں فروخت کرنے پر سمجھوتہ طے پا گیا ہے۔ مذاکرات میں فریقین نے پنجاب کی شہری آبادی کے ساتھ ساتھ دیہی آبادی کی فلور ملز کو بھی گندم کا کوٹہ فراہم کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
میثاق جمہوریت کی طرز پر میثاق معیشت تیار کیا جائے : ذوالفقار بسراء
پیپلزپارٹی کے رہنمائوں کی سردار سلیم حیدرکو گورنرپنجاب نامزد ہونے پرمبارکباد
چاند پر پاکستان کا سیٹلائٹ مشن آئی کیوب قمر تازہ ہوا کا جھونکا ہے: حسن اشرف بھٹی
اسسٹنٹ کمشنروں سمیت دیگر افسران کو کورس میں شرکت کی اجازت
سالانہ ترقیاتی بجٹ فراہم نہ کرنے والے سکول سربراہان کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ
ڈولفن فورس اورڈاکوئوں کے درمیان مقابلہ، ایک ڈاکو گرفتار
پنجاب بھرکے سرکاری سکولوں میں اساتذہ کی بھرتی کی بجائے آئوٹ سورس کرنے کا فیصلہ
لاہورہائیکورٹ کے حکم پر حکومت پنجاب نے کم عمری کی شادی پر قانون کا ڈرافٹ تیار کرلیا
شارق جمال قتل کیس، عدالت نے مقدمہ خارج و میڈیکل کرانے کی درخواستیں جوڈیشل مجسٹریٹ کوبھجوا دیں
سا نحہ ماڈل ٹائون، پراسیکیوشن کے تین گواہان پر عوامی تحریک کے وکلاء کی جرح مکمل ، سماعت10 مئی تک ملتوی
میڈیسن ہوم ڈلیوری پراجیکٹ کا دائرہ کار تمام شہروں تک بڑھا دیا، دو لاکھ مریضوں کو انکی دہلیز پر دوائیاں ..
وزیر اعلی مریم نوازکا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پیپلزپارٹی کے رہنمائوں کی سردار سلیم حیدرکو گورنرپنجاب نامزد ہونے پرمبارکباد
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
عالمی شہرت یافتہ باکسرعامر خان کو پاک فوج نے ایک دن کے لئے اعزازی کیپٹن کے رینکس لگا دیے
-
ًگندم سکینڈل،سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بھی پوچھ گچھ کا فیصلہ،طلبی کے باوجود پیش نہ ہوئے
-
پی ٹی اے نے گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کی سم بند کرنے کی مخالفت کردی
-
گندم سکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی نے انوار الحق کاکڑکو طلب کرلیا
-
سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میںآ پریشن، 6دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
-
پی ٹی آئی نے 9 مئی کو ملکی سالمیت کیخلاف بہت بڑی سازش کی، اب کہتے ہیں مذاکرات کریں،خواجہ آصف
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
گورنرسندھ کے ہمراہ اٹلی کی سفیرکا قائد روم ، آئی ٹی مارکی ، طاقتور پاکستان کے تحت راشن بیگزاور امید کی گھنٹی کا دورہ
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنے صاحبزادے کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے
-
پی ٹی اے کی سمز بلاک کرنے کی مخالفت :دیگر آپشنز تجویز کر دیئے