اے این ایف نے بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی

لاہور ایئرپورٹ کارگو پر مشتبہ پارسل میں سے آئس برآمد کر لی گئی

اتوار 9 اگست 2020 19:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اگست2020ء) اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب نے بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ اینٹی نارٹکس فورس نے لاہور ایئرپورٹ کارگو پر مشتبہ پارسل میں سے آئس (میتھ ایمفیٹامین)برآمد کر لی گئی۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ منشیات کو بڑی مہارت کے ساتھ مردانہ کپڑوں اور جوتوں میں چھپایا گیا تھا۔ پارسل راولپنڈی کے رہائشی محمد جیلانی کی جانب سے سعودیہ عرب میں راجہ محمد عمر کے لئے بک کرایا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں