لاہور: کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 37 دکانیں اور ریسٹورنٹ سربمہر

ہفتہ 16 جنوری 2021 20:42

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جنوری2021ء) لاہور کی ضلعی انتظامیہ کی دو چھاپہ مار ٹیمیوں نے شہر کے مختلف علاقوں میں کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے لئے چھاپے مارے جس کے نتیجے میں دو اسسٹنٹ کمشنروں کی سربراہی میں بنائی جانے والی دو الگ الگ ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے 37 دکانوں اور ریسٹورنٹس کو کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں 50 ہزار روپے کا جرمانہ کیا اور دکانیں ریسٹورنٹس سیل کردئیے جبکہ دونوں چھاپہ مار ٹیموں نے بارہ دکانیں بھیں سربمہر کی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں