نشتر کالونی کے علاقہ سے نومولود بچے کی لاش برآمد

اتوار 24 جنوری 2021 21:45

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جنوری2021ء) نشتر کالونی کے علاقہ سے نومولود بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ بتایاگیا ہے کہ نشتر کالونی کے علاقہ سے قبرستان سے نومولود بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔

(جاری ہے)

اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو قبضے میں لیکرکارروائی کاآغاز کردیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں