سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر سارہ اسلم نے مون سون شجرکاری مہم پر زور دینے کیلئیدفتر کے احاطے میں پودا لگایا
جمعرات 5 اگست 2021 00:03
(جاری ہے)
اس سلسلے میں صوبہ بڑھ میں بھرپور شجر کاری مہم کے لیے تمام سی ای اوز کو ہدایات بھی جاری کر دی گئی ہیں۔
سیکرٹری پرائمری سکینڈری ہیلتھ کیئر نے صوبہ بھرکے شجر کاری اہداف کے متعلق بتاتے ہوئے کہا کہ،'' مجموعی طور پر صوبہ بھر میں 180،000 درخت لگائے جائیں گے۔ تمام ڈی ایچ کیو ہسپتالوں میں کل 28,600، تمام ٹی ایچ کیو ہسپتالوں میں 70,950 درخت، آر ایچ سی ہسپتالوں میں کل24,794 درخت جبکہ صوبہ بھر کے بنیادی مراکز صحت میں کل 55,088 درخت لگانے کا ہدف دیا گیا تھا۔اس طرح مجموعی طور پر اب تک کل 157،342درخت لگانے کا ہدف مکمل کیا جا چکا ہے۔سارہ اسلم کا کہنا تھا کہ محکمہ ازخود ان تمام درختوں کی جیو ٹیگنگ اور مانیٹرنگ کا ریکارڈ مرتب کرے گا۔اس موقع پر فرید شیخ ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن، ڈاکٹر عاصم الطاف، ایڈیشنل سیکرٹری ٹیکنیکل نے،احمد عثمان ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن، عامر رضا ڈپٹی سیکرٹری جنرل، سیدہ آمنہ ڈپٹی سیکرٹری پروموشن،عدنان ارشاد چیمہ ڈپٹی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ اور ڈاکٹر یداللہ ترجمان محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ نے بھی پودا لگا کر شجر کاری مہم میں حصہ لیا۔ اس موقع پر شجر کاری مہم کے دوران عوام کو بھرپور حصہ لینے کی درخواست کرتے ہوئے آپ کا کہنا تھا کہ شہری اپنی آ نیوالی نسلوں کو ماحولیاتی مسائل سے بچانے کیلئے زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں۔ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے علاوہ درخت آنے والی نسلوں کی بقا کا واحد ذریعہ ہیں۔ اس لیے تمام افراد بڑھ چڑھ کر اس مہم میں حصہ لیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
سوزوکی کی جانب سے سویفٹ کی قیمت میں محدود مدت کیلئے کمی کا اعلان
کمشنر لاہور زید بن مقصود کا ترقیاتی کاموں کے جائزہ کیلئے مختلف علاقوں کا دورہ
کمشنر لاہور زید بن مقصود کا انٹرمیڈیٹ امتحانات پارٹ ون کے پہلے پیپرکے حوالے سے کوپر روڈ کالج کا دورہ ..
جامع صفائی عمل کیلئے غیر قانونی ڈمپنگ سائٹس کا شہر سے خاتمہ ناگزیر ہے‘کمشنر لاہور زید بن مقصود
لاہور الیکٹرک کمپنی میں پابندی کے باوجود اہم تبادلے
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل ..
وفاقی ٹیکس محتسب ملک بھر کی تاجر برادری کےٹیکس خدشات کو فوری طور پر دور کرنے کے لیے پر عزم ہے، مہر کاشف
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
حکومت پنجاب کا پتنگ بازی، غیر قانونی ہتھیاروں و دیگر قوانین پر نظرثانی کر نیکا فیصلہ
نوجوان کی بازیابی کیلئے دائر درخواست ، 9 مئی کو سی سی پی او لاہور کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات