صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کاگورنمنٹ ہائی سکول کوٹ رادھا کشن کا دورہ، طلبہ کیلئے نا مناسب سہولیات پر اظہار برہمی
بدھ 27 مارچ 2024 23:15
(جاری ہے)
انہوں نے سکول میں اپنی مدد آپ کے تحت واٹر فلٹریشن پلانٹ لگانے کا بھی اعلان کیا۔
اس موقع پر اساتذہ سے گفتگو کرتے ہوئے رانا سکندر حیات نے کہا کہ سرکاری سکولوں کے معیار کی بہتری کیلئے اچانک دوروں کا سلسلہ شروع کیا ہے، سکولوں کی بہتری اور مناسب سہولیات کی فراہمی کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ کسی بھی روز کسی بھی تعلیمی ادارے کا سرپرائز دورہ کرینگے جبکہ آئندہ 5 سالوں میں پنجاب کے تمام سرکاری تعلیمی اداروں کو ماڈل تعلیمی ادارے بنائینگے۔انہوں نے گورنمنٹ گرلز و بوائز ہائی سکول کوٹ رادھا کشن کی انتظامیہ کو انتظامات کی درستگی کی ہدایت کی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
مسلم لیگ ن نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کا اشارہ دے دیا
پنجاب پولیس کی خاتون پولیس افسرایس ایس پی رفعت بخاری عالمی ایوارڈ کیلئے منتخب
لاہور ، بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے، فائرنگ سے ایک جاں بحق، خواتین سمیت 9زخمی
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
سیف الملوک کھوکھر کا آفس سیکرٹری زریں خان کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت
لاہور میں 9سالہ کمسن گھریلو ملازمہ کے مبینہ قتل کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے‘سارہ احمد
فوڈ سیفٹی ٹیموں کا سنیکس یونٹ پر چھاپہ ،1500کلو گندے آئل سے تیار ایکسپائر پاپڑ تلف
وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی ذیشان ملک سے رکن قومی اسمبلی وسیم قادر کی ملاقات
کسانوں نے (کل )پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کر دیا
گندم کی درآمد کا مشورہ کس نے دیا ،وزیر اعلی پنجاب ذمہ داروں کا تعین کرنے کے لیے کمشن قائم کریں‘ حسن ..
پی جی ایم آئی کا اعزاز ،5 خواتین ڈاکٹرز کی پروفیسر کے عہدہ پر ترقی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بھکاری مافیا اورمنشیات گینگز کیخلاف کارروائی کا حکم
-
اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
-
پاکستان اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیارہے، احسن اقبال
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی.ترجمان پی ٹی سی ایل