رائیونڈ، عوام کو سستی روٹی فراہمی مشن ہر صورت کامیاب ہوگا؛ رانا طارق

جمعہ 19 اپریل 2024 20:50

رائیونڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2024ء) عوام کو سستی روٹی فراہمی مشن ہر صورت کامیاب ہوگا؛ رانا طارق ، عوام کو سستی روٹی کی فراہمی ن کا اولین فریضہ ہے اور اسے ہر صورت کامیاب بنایا جائے گا، ان خیالات کا اظہارمسلم لیگ ن کے سابق صوبائی وزیر رانا محمد طارق کر رہے تھے ،انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعلی مر یم نواز نے تمام ایم پی ایز کو مانیٹرینگ کا ٹارگٹ سونپا ہے،آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کے ثمرات عام آدمی تک پہنچنے چاہئے،مریم نواز کی غریب پروری انشاء ضرور رنگ لائے گی ،پنجاب مستحقین کے لیئے ہمت کارڈ بیت المال کے تحت، نگہبان کارڈ انمول تحفہ جاری کرنے کا فیصلہ، وویمن پروٹیکشن اتھارٹی ٹاسک فورس بنانے کی سفارشات پر بھی غور کیا گیا،، معذوری کے ساتھ کام کرنے کے اہل افراد کے لئے قرضہ سکیم کے اجراء اور معذور افراد کو وہیل چیئر اور دیگر مددگار آلات مہیا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہی

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں