لاہور : سرکاری سطح پر کینسر ہسپتال بنانے کی تیاریاں عروج پرپہنچ گئیں

جمعہ 19 اپریل 2024 21:48

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2024ء) لاہور میں سرکاری سطح پر کینسر ہسپتال بنانے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔ بتایا گیا ہے کہ محکمہ سپیشلائز ہیلتھ پنجاب نے کینسر ہسپتال کی تعمیر کے لئے محکمہ خزانہ پنجاب سے 7 ارب روپے مانگ لئے ہیں۔

(جاری ہے)

یہ بھی بتایا گیا ہے کہ کینسر ہسپتال کے لئے 350 کنال اراضی کی خریداری کی جائے گی جس کی سمری محکمہ خزانہ پنجاب کی ارسال کی جا چکی ہے

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں