لاہور،50ویں کامن ٹریننگ پروگرام میں زیر تربیت اے ایس پیز کے وفد کا سینٹرل پولیس آفس کا مطالعاتی دورہ
بدھ 24 اپریل 2024 12:05
(جاری ہے)
نوجوان افسران کو آبشار خدمت مرکز و ڈرائیونگ سنٹر ، پولیس اینیمل ریسکیو سنٹر سمیت آئی ٹی ٹیکنالوجی سے مزین پبلک سروس ڈلیوری پراجیکٹس کا دورہ بھی کروایا گیا۔
اس موقع پر آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پولیسنگ ایک نوبل پروفیشن ہے، ملازمت کو ڈیوٹی نہیں خدمت اور عبادت سمجھ کر ادا کرنے کا عزم کریں۔ مستقبل آئی ٹی بیسڈ پولیسنگ کا ہے، نئے رحجانات اور مہارتوں کو سیکھنے پر خصوصی توجہ دیں۔ انہوں نے کہا کہ جرائم پر قابو پانے کے لئے فری رجسٹریشن آف کرائم، اوپن ڈور پالیسی اور شہریوں کے مسائل کا فوری حل اولین ترجیح ہے۔ پولیسنگ کے چیلنجز سے ہم آہنگ ہونے کے لئے کیرئیر کے آغاز میں مشکل پوسٹنگ کو ترجیح دیں ۔ انہوں نے کہا کہ کمیونٹی پولیسنگ ، شہریوں سے براہ راست رابطہ اور ماتحت فورس کی فلاح و بہبود کے لئے کوئی کسر نہ چھوڑیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
محکمہ زراعت پنجاب کی کپاس کی جڑی بوٹیوں کی موثر تلفی بارے سفارشات جاری
نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کے معاملے پر ایف بی آر کا ٹیلی کام آپریٹرز کو طلب کرنے کا فیصلہ
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
رواں ماہ میں بارشوں کانیا سلسلہ جاری ہونے اور میدانی علاقے ہیٹ ویو کی زد میں آنے کے امکانات ہیں،ترجمان ..
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
پولیس مقابلے میں2 ڈا کوئوں کوزخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا
چیف جسٹس کے عہدے کی مدت فکس کرنے کی ممکنہ آئینی ترمیم کی مخالفت کرینگے ‘ حامد خان
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
صاحبہ کا لڑکیوں کو پرنس چارمنگ کے انتظار کی بجائے جلدی شادی کرنے کا مشورہ
ہائر سیکنڈری پارٹ ٹو امتحانات کے دوران اصل امیدوار کی جگہ امتحان دینے والا نوجوان پکڑا گیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
مخصوص نشستوں کا کیس، وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو باضابطہ نوٹس جاری
-
بہترین معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں استحکام پیدا ہو رہا ہے، وزیر خزانہ
-
مارچ 2024 میں درآمد کی جانے والی گندم میں سے 13 ملین ٹن گندم فنگس لگنے کی وجہ سے انسانی استعمال کے قابل نہیں .انکوائری کمیٹی