اعلیٰ سرکاری افسران کے گھروں کے باہر لگائی گئی چیک پوسٹیں ہٹا دی گئیں

بدھ 24 اپریل 2024 20:34

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اپریل2024ء) پنجاب حکومت نے اعلیٰ سرکاری افسران کے گھروں کے باہر لگائی گئی چیک پوسٹیں ہٹا دیں۔ بتایا گیا ہے کہ یہ چیک پوسٹیں سرکاری افسران کی رہائشی کالونی جی او آر ون میں رہائش پذیر افسران کے گھروں کے باہر بنائی گئی تھیں۔

(جاری ہے)

چیک پوسٹوں کے ہٹانے کا مقصد تھانوں میں پولیس نفری کی تعداد کو مکمل کرنا ہے

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں