اقدام قتل کا ملزم وقار احاطہ عدالت سے فرار ہونے میں کامیاب

بدھ 24 اپریل 2024 22:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اپریل2024ء) لاہور ہائیکورٹ سے درخواست ضمانت خارج ہونے پر اقدام قتل کا ملزم وقار احاطہ عدالت سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ ملزم وقار نے ضمانت خارج ہوتے ہی پولیس اور مدعی مقدمہ کے وکیل مفرور ملزم کے تعاقب میں دوڑے مگر ملزم وقار جی پی او چوک کے داخلی راستے سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا تھانہ پرانی انارکلی پولیس نے ملزم کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں