50 ویں کامن ٹریننگ پروگرام میں زیر تربیت اے ایس پیز کے وفد کا سنٹرل پولیس آفس کا مطالعاتی دورہ
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور، دیگر پولیس افسران نے سی پی او درسگاہ میں زیر تربیت اے ایس پیز کو تربیتی لیکچرز دئیے
بدھ 24 اپریل 2024 19:55
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے سنٹرل پولیس آفس میں 50 ویں کامن ٹریننگ پروگرام میںشامل زیر تربیت اے ایس پیز کے وفد سے ملاقات اور گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
تفصیلات کے مطابق 50ویں سی ٹی پی میں شامل 12زیر تربیت اے ایس پیز نے سنٹرل پولیس آفس کا مطالعاتی دورہ کیا ، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور، دیگر پولیس افسران نے سی پی او درسگاہ میں زیر تربیت اے ایس پیز کو تربیتی لیکچرز دئیے۔ زیر تربیت اے ایس پیز کو آپریشنز، انویسٹی گیشن، ٹریفک مینجمنٹ، پبلک سروس ڈلیوری اور جرائم کنٹرول کے جدید پراجیکٹس بارے آگاہی دی گئی۔اے ایس پی شہربانو نقوی کی سپرویژن میں انڈر ٹریننگ افسران کو پولیس کے جدید سروس ڈلیوری پراجیکٹس کے دورے کروائے گئے، زیر تربیت افسران نے خدمت و تحفظ مرکز لبرٹی، میثاق سنٹر، سپیشل انیشئیٹو پولیس سٹیشن گلبرگ کی ورکنگ بارے آگاہی حاصل کی، نوجوان افسران کو آبشار خدمت مرکز و ڈرائیونگ سنٹر، پولیس اینیمل ریسکیو سنٹر سمیت آئی ٹی ٹیکنالوجی سے مزین پبلک سروس ڈلیوری پراجیکٹس کے دورے بھی کروائے گئے ۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے زیر تربیت افسران سے خطاب کے بعد انکے سوالات کے جوابات بھی دئیے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکی پہلی چیف منسٹر پنک گیمزکی اختتامی تقریب میں شرکت کی ،فاتح لاہورکالج فارویمن ..
وزیر اعلی پنجاب کا تاندلیانوالا میں زہریلی چیز کھانے سے پانچ افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس،آئی ..
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کیلئے ایک لاکھ ڈالر انعام کا اعلان، پاکستانی ..
وزیر اعلی مریم نواز سے جنوبی کوریا کے سفیر کی ملاقات،ددوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال
وفاقی وزیرداخلہ کا پولیس گاڑی پر فائرنگ کرنیوالے 4دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنیوالی پولیس ٹیم کو خراج ..
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی عوامی نیشنل پارٹی کا صدر منتخب ہونے پر سینیٹر ایمل ولی خان کو مبارکباد
ماحولیاتی آلودگی سے نمٹنے کیلئے جدید ترین پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم ناگزیر ،جلد الیکٹرک بسیں لا رہے ہیں،مریم ..
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
8 مئی بدھ کو ہلال کی رویت ممکن نہیں،یکم ذی القعدہ جمعتہ المبارک 10مئی کو ہو گی،خالد اعجاز مفتی
ض*امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات
eموبائل پولیس خدمت مرکز/ سہولیات کی فراہمی پر گامزن
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر