_لاہور: نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد

بدھ 24 اپریل 2024 22:40

Zلاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اپریل2024ء) لاہور کے علاقہ جوہر ٹائون میں شاہ دی کھوئی کے قریب نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد ہوئی جس کو پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

(جاری ہے)

ریسکیو 1122 کے مطابق جوہر ٹائون میں شاہ دی کھوئی کے قریب نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد ہوئی جس کو ریسکیو غوطہ خور ٹیم نے نہر سے نکال کر پولیس کے حوالے کر دی ۔پولیس کے مطابق ملنے والی نامعلوم شخص کی نعش کی شناخت نہیں ہو سکی ، نامعلوم شخص کو تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں