کاہنہ میں غیر قانونی ٹائر جلانے والی فیکٹریوں سے اٹھنے والا گندا دھواں شہریوں کیلئے عذاب بن گیا
دھواں کے باعث شہری سانس کی بیماریوں کا شکار ہو رہے ، سماجی رہنمائوں کا ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ
جمعرات 25 اپریل 2024 18:22
(جاری ہے)
شہری حلقوں نے بتایا کہ گندے دھواں کے باعث لوگوں کو متعدد موذی بیماریوںکا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔
محکمہ ماحولیات کو متعدد دفعہ شکایات درج کروائیں لیکن کوئی جواب نہیں آتا ان کی خاموشی پر سوالیہ نشان اٹھنے لگے ۔سماجی رہنما سید دانش بخاری اور سید ساجد حسین بخاری نے ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ان کا کہنا تھا کہ محکمے کو متعدد بار ہم نے ویک اپ کال دی لیکن محکمہ ٹس سے مس نہیں ہو رہا اس لیے ہمیں اب ہائی کورٹ رجوع کرنا پڑے گا ،نہیں تو یہ دھواں ہمارے بچوں کی زندگیاں برباد کر دے گا۔ڈائریکٹر محکمہ ماحولیات علی اعجاز نے موقف اختیار کیا کہ سخت کاروائی کی جائے گی ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
احمد شہزاد کا پلیئرز پر سلیکشن کیلئے سوشل میڈیا مہم چلانے کا الزام
پاکستان وائٹ بال کرکٹ کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کی کھلاڑیوں سے آن لائن میٹنگ
آئی پی ایل سے ممکنہ تصادم، پی ایس ایل 2025 کیلئے اہم پلیئرز کو قبل از وقت سائن کرنے پر غور شروع
لاہور کی تاریخ میں پہلی جیپ اور ہیوی بائیک ریلی کا انعقاد، سو سے زائد شرکاء نے رجسٹریشن کرالی
عوام کو آسانی اور سہولت فراہم کرنے کے لیے لاہور اور کراچی دونوں شہروں میں کم از کم ایک پاسپورٹ آفس ..
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
جی ڈی پی کے تناسب سے قرضوں کی شرح 80 فیصد تک پہنچنا تشویش کا باعث ہے‘ ٹیکس ایڈوائزرز
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی خوش آئند،لیوی میںبھی کمی کی جائے‘ اشرف بھٹی
ہاتھ سے بنے قالینوں کی 40ویں تین روزہ عالمی نمائش اکتوبر میں لاہور میں منعقد ہو گی‘ عثمان اشرف
محکمہ تعلیم پنجاب کرغزستان کے ساتھ تعلیم کے شعبے میں تعاون کیلئے تیار ہے، مہر کاشف یونس
برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں 17روپے کمی
مولانا جاوید حسین شاہ کی وفات ناقابل تلافی نقصان ہے‘جے یو آئی(س)
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف