ف*قصور ویڈیو سکینڈل کے 2 مجرمان کی عمرقید کیخلاف اپیلیں منظور ، بری کر دیا گیا

جمعرات 25 اپریل 2024 19:30

پ*لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اپریل2024ء) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے 2015 کے قصور ویڈیو سکینڈل کے 2 مجرمان حسیم عامر اور فیضان مجیدکی عمرقید کے خلاف اپیلیں منظور کرتے ہوئے انہیں بری کر دیا، اپیل کنندگان کے وکیل عابد حسین کھچی نے مؤقف اپنایا کہ گواہوں کے بیانات میں تضاد کے باعث ملزمان کو بری کیا جائے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں