پنجاب حکومت نے زید بن مقصود کوکمشنر لاہور تعینات کر دیا

منگل 30 اپریل 2024 22:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اپریل2024ء) پنجاب حکومت نے کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کو تبدیل کر کے زید بن مقصود کو کمشنر لاہور تعینات کر دیا۔

(جاری ہے)

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کو مزید احکامات کے لیے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں -

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں