9 مئی کے منصوبہ سازوں اور کار پردازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا‘ راجہ پرویز اشرف
فتنہ پروروں نے قومی سلامتی اور ساکھ کو برباد کرنے کی کوشش کی‘ صدر پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب
جمعرات 9 مئی 2024 15:18
(جاری ہے)
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اس روز قومی ہیروز اور دفاعی یادگاروں کے ساتھ پاکستانیوں کے دلوں پر بھی وار کیا گیا ،9مئی کو سیاست اور احتجاج کی آڑ میں ملکی سالمیت سے کھلواڑ کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ پر تشدد واقعات اور تخریب کاری میں ملوث عناصر کسی رو رعایت کے مستحق نہیں، 24 کروڑ عوام اپنی سرحدوں کے محافظوں کی پشت پر کھڑے ہیں، 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور کار پردازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا،پاکستان پیپلز پارٹی ملکی خود مختاری اور سالمیت کے خلاف ہر سازش کو ناکام بنائے گی ۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حمودالرحمان کمیشن ویڈیو میں ادارے کو ٹارگٹ نہیں کیا گیا
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی واہگہ بارڈر آمد
پنجاب میں شدید گرمی کی لہر کے باعث گزشتہ ماہ جنگلات میں آگ لگنے سے تقریبا 200 ایکڑ رقبہ متاثر ہوا ہے،ترجمان ..
کمشنر لاہور زید بن مقصود کاچوک یتیم خانہ، بابو صابو چوک اور کنٹرولڈ ایکسس کوریڈور بند روڈ کا دورہ
ڈی آئی جی آپریشنزمحمد فیصل کامران کا پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں اردل روم
سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ کا جنگلات میں بڑھتے ہوئے آگ کے واقعات پر تشویش کا اظہار
مریم اورنگزیب کی سی پی این ای کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
وزیراعظم کی سفارش کے باوجود پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا اقدام عدالت میں چیلنج
ج*گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
ٰ وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے فلم پروڈیوسرز اور سنیما ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
ذ*مرکزی جمعیت اہل حدیث لاہور کے زیراہتمام اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج
ض*کمشنر لاہور و چیئرمین لاہور ایجوکیشن بورڈ زید بن مقصود کی زیر صدارت اجلاس
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حمودالرحمان کمیشن ویڈیو میں ادارے کو ٹارگٹ نہیں کیا گیا
-
جعلی فارم 47 کی حکومت کا بڑی سیاسی جماعت کو مذاکرات کی دعوت دینا مضحکہ خیز ہے
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی سڑک پر موٹربائیک سواروں سے لین کی پابندی کرانے کی ہدایت
-
محکمہ داخلہ پنجاب کا جیلوں میں طلبہ کو انٹرن شپ کروانے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے شیخ مجیب الرحمان کی ویڈیو اپ لوڈنگ کا معاملہ
-
13کروڑعوام کو جوابدہ ہوں، پولیس صوبے بھر میں ہرصورت کرائم کنٹرول کرے
-
فارم 45 پر اتفاق رائے ہی مسائل کا حل ہے، چیف جسٹس قوم کو انصاف دلائیں
-
آئی جی آفس کے باہر ڈکیتی کی واردات میں ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے شہری ہلاک‘راہ گیربچہ زخمی
-
امریکا پاکستان کا اہم تجارتی شراکت دار اعلیٰ معیار کی سرمایہ کاری چاہتا ہے
-
حمود الرحمان کمیشن رپورٹ پڑھنے کا مشورہ دینا کون سی غداری ہے؟. ڈاکٹرعارف علوی
-
نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی نے کے الیکٹرک کے ذمہ 60 ارب روپے سے زائد کا قرض معاف کی حمایت کردی
-
کالی بھیڑیں اور کالے بِھڑ ہر جگہ موجود ہیں، خواجہ سعد رفیق