الحمراء میں نامورشاعرجالب میلہ کا انعقاد 18مئی کو ہوگا

پیر 13 مئی 2024 17:18

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مئی2024ء) لاہور آرٹس کونسل الحمراء میں جالب میلے کا آغاز مورخہ18مئی 2024کو سہ پہر4بجے سے ہوگا۔

(جاری ہے)

جس میں انکی زندگی پر ڈاکومنٹری دیکھائی جائے گی۔ادبی نشست ’’عوامی شعر اور احیاء تصوف‘‘میں مندوبین گفتگو کریں گے۔لال بینڈ پرفارم کرئے گا۔حبیب جالب امن مشاعرہ ،تھیٹر و محفل موسیقی بھی میلہ کا حصہ ہوگی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں