سوشل میڈیا پر’نیٹ میٹرنگ ‘کے حوالے سے چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،لیسکو
بدھ 15 مئی 2024 18:31
(جاری ہے)
لیسکوانسٹالیشن فیس،نام کی تبدیلی اور ایکسٹینشن آف لوڈ کے علاوہ کوئی چارجز وصول نہیں کرتا،نام کی تبدیلی اور ایکسٹینشن آف لوڈ کے لئے گھریلو صارفین سے1220روپے فی کلو واٹ جبکہ کمرشل صارفین کے لیے 1810 روپے فی کلو واٹ وصول کیے جاتے ہیں۔
اگر کوئی پرائیویٹ کمپنی اضافی چارجز وصول کر رہی ہے تو اس کا لیسکو سے کوئی تعلق نہیں۔ترجمان لیسکو کا کہنا تھا کہ 5 سے 25 کے وی کے کنکشن کے لیے نیپرا لائسنس کی ضرورت نہیں ہے، 25 کے وی تک کے کنکشن کیلئے متعلقہ سب ڈویژن یا ڈویژن میں درخواست دی جا سکتی ہے،کسی بھی قسم کی شکایت کی صورت میں متعلقہ ایس ای یا ایکسیئن سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا بلوچستان کے علاقے سنجدی میں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے کے نتیجے میں قیمتی ..
گورنر پنجاب سے سابق وزیراعظم و سابق سپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال
وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر خسرہ کیسز کا جائزہ لینے کیلئے صوبائی وزیر صحت کا چلڈرن ہسپتال گوجرانوالہ ..
صوبائی وزیر صنعت و تجارت سے چین کی ذوانرجی کارپوریشن کے وفد کی ملاقات، پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع ..
لیسکو کی باٹا پور سب ڈویژن کے لائن سپرنٹنڈنٹ کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا
سی پیک گیم چینجر منصوبہ ہے،زراعت کی ترقی کے لیے کام کرنا وقت کی ضرورت ہے،گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر ..
گورنر پنجاب سے پیپلزپارٹی پاکپتن کے وفد کی قیادت میں ملاقات
گ* آئندہ بجٹ میں مہنگائی کو کم کرنے کے لئے ٹھوس اقدامات کئے جائیں : جاوید قصوری
wقومی مفاہمت اور قومی ڈائیلاگ کے حوالے سے ڈاکٹر طاہر القادری
_لاہور: رشتے داروں میں جھگڑا، معمر شخص جاں بحق
ی*لیسکو کی باٹا پور سب ڈویژن کے لائن سپرنٹنڈنٹ گریڈ II کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا
ح*سابق صدر عارف علوی کو ہسپتال میں محمودالرشید کی عیادت سے روک دیا گیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سیاستدانوں کو سرخ لکیر کھینچنی پڑے گی کہ تیسری قوت کے ہاتھوں نہیں کھیلیں گے
-
وزیراعظم کو مکمل حق ہے کہ اگر مفادات کو ٹھیس پہنچ رہی ہو تو خاموش نہ بیٹھے
-
ہمارا بجٹ آئی ایم ایف کے کہنے پر اور خارجہ پالیسی امریکہ کے کہنے پر بن رہی ہے
-
سائفر کیس دو جمع دو والا کیس ہے ، فیصلے میں تبدیلی بھی آسکتی ہے
-
سندھ کا نصف سے زائد ماحولیاتی بجٹ 16سال سے ضائع ہو رہا ہے، نجی تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ
-
کے الیکٹرک کا بغیر معاہدہ وفاق سے بجلی لینے کا انکشاف
-
عیدالاضحی کی آمد کیساتھ ہی سبز مصالحہ جات مہنگے،لہسن کی قیمت 400سے 500روپے کلو ہوگئی
-
سوات ،سعودی پلٹ شخص نے گھر پہنچتے ہی بیوی کو چھری کے وارکرکے قتل کردیا
-
کراچی کی تباہی کی ذمہ دار پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم ہیں جو 40 سال سے راج کر رہی ہیں
-
سائفر جیسےحساس ڈاکومنٹس کی عوامی جلسے میں تشہیر کرتے اور ملکی سلامتی سے کھیلنے والے گنہگاروں کو معمولی غفلت گردانتے ہوئےبری کرنا ججز کی جانبداری اور بد نیتی کو واضح کرتا ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
سائفر کیس کے فیصلے کیخلاف اپیل میں جانا حکومت کا نہیں پراسیکیوشن کا کام ہے
-
آٹا، چینی، گھی، دالوں سمیت تمام اشیاء خوردونوش کے نرخ مزید کم ہوں گے