لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں 5 فیصد تک کمی کا اعلان
جمعہ 17 مئی 2024 23:08
(جاری ہے)
لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹرز نے ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد انٹر سٹی روٹس پر کرایوں میں 3سے 5فیصد تک کمی کا اعلان کیا۔ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن کے ترجمان نے بتایا کہ کرایوں میں کمی روٹس کے حساب سے کی گئی ہے، لاہور سے فیصل آباد، ملتان اور راولپنڈی روٹس پر 10روپے جبکہ لاہور سے کراچی اور کوئٹہ سمیت دیگر لمبے روٹس پر 50روپے فی مسافر یکطرفہ کرایہ کم کیا گیا ہے۔
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب بھرمیں 1207ٹریفک حادثات میں 06افراد جاں بحق1298زخمی ہوگئے
لاہور پولیس کی جانب سے جمعتہ المبارک کے موقع پر سخت سکیورٹی انتظامات
عمران ریاض کیخلاف مقدمات وانکوائریز کی تفصیلات فراہمی کیلئے درخواست پر سماعت ملتوی
صحت بخش خوراک ہی توانا اور صحت مند قوم بناتی ہے، فوڈ سیفٹی ٹیموں کی چیکنگ میں 80 فیصد اضافہ ہوا ہے، صوبائی ..
27ویں دس روزہ الحمراء کلاسیکل تھیٹر فیسٹیول کی اختتامی تقریب میں سرٹیفکیٹ تقسیم
پنجاب یونیورسٹی اور لاہور لیڈز یونیورسٹی کے درمیان معاہدہ
پنجاب یونیورسٹی مستحق طلباء کی مالی معاونت کیلئے ایچ ای سی سکالرشپ فراہم کرے گی
ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران کی دارالعلوم حنفیہ لبرٹی مارکیٹ گلبرگ میں کھلی کچہری
بجٹ میں مہنگائی سے پریشان عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے‘علامہ ہشام الٰہی ظہیر
بھارت سے سکھ یاتریوں کی بڑی تعداد جوڑ میلہ میں شرکت کیلئے آ رہی ہے‘رمیش سنگھ اروڑہ کی بہترین انتظامات ..
وزیراعلیٰ مریم نوازاورصدر (ن) لیگ نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس، ،روڈا پراجیکٹس کی تکمیل کیلئے چین و دیگر ..
وزیراعلیٰ مریم نوازکا پنجاب کسان بینک، گرین ٹریکٹر،ہارویسٹر،زرعی آلات کی مقامی تیاری،آئل سیڈ پروموشن ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران ریاض کیخلاف مقدمات وانکوائریز کی تفصیلات فراہمی کیلئے درخواست پر سماعت ملتوی
-
کراچی چیمبر کا حکومت کی جانب سے گوداموں اور لاجسٹکس کو انڈسٹری کا درجہ دینے کا خیرمقدم
-
گورنرسندھ سے یو این ایف پی اے کے تین رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازاورصدر (ن) لیگ نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس، ،روڈا پراجیکٹس کی تکمیل کیلئے چین و دیگر عالمی اداروں سے اشتراک کا فیصلہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا پنجاب کسان بینک، گرین ٹریکٹر،ہارویسٹر،زرعی آلات کی مقامی تیاری،آئل سیڈ پروموشن پروگرام کا اعلان
-
نوجوانوں کو درست سمت دینا اور ترقی کے یکساں مواقع فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے، رانا مشہود احمد خان
-
چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے فہد شفیق کوسندھ کا کوآرڈینیٹرمقررکردیا
-
لاہور ہائی کورٹ کا ڈپٹی کمشنرکو تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت کی درخواست پر قانون کے مطابق حکم
-
ذی الحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری
-
سندھ ہائی کورٹ نے سٹی کورٹ میں موبائل نیٹ ورک اور انٹرنیٹ سروس کے تعطل پر پی ٹی اے سے جواب طلب کرلیا
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 19 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
امریکی ڈالر 19 پیسے اضافہ کے بعد 278.20 روپے کی سطح پر پہنچ گیا