ذ*گورنر پنجاب نے پنجاب پبلک سروس کمیشن کے نئے چیئرمین سے عہدے کا حلف لیا
جمعہ 17 مئی 2024 20:15
(جاری ہے)
گورنر پنجاب نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد عبدالعزیز کو چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو گورنر ہاؤس لاہور کے دربار ہال میں پروقار تقریب ہوئی۔ سیکرٹری اطلاعات و نشریات نے چیئرمین پبلک سروس کمیشن کی تقرری کا نوٹیفکیشن پڑھ کر سنایا۔ تقریب حلف برداری میں سیکرٹری پنجاب پبلک سروس کمیشن اور پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ممبران اور دیگر نے شرکت کی۔
متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہتک عزت بل پر ہمیشہ کی طرح پیپلز پارٹی میڈیا کی آزادی کے ساتھ کھڑی ہے : ملک عابد اعوان
ًہر تہوار پر ناجائز منافع خور مافیا دونوں ہاتھوں سے عوام کو لوٹتا ہے : عابد حسین صدیقی
ةمزدوروں کی تنخواہوں میں مہنگائی کو مد نظر رکھتے ہوئے خاطر خواہ اضافہ کیا جائی: حسن اشرف بھٹی
۵سرکاری سکولوں کو ٹھیکے پر دینا غریب کے بچوں سے تعلیم کا بنیادی حق چھیننے کے مترادف ہی: ضیاء الدین انصاری ..
۵محکمہ بہبود آبادی پنجاب کے زیر اہتمام ’’سب کروپ میٹنگ آف ایڈووکیسی اینڈ کمیونیکشن---‘‘ سیمینار ..
۵وزیراعلیٰ مریم نواز اور محمد نواز شریف سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الزابی کی ..
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا طوفانی بارشوں سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
حج آپریشن 12 جون کو مکمل ہوجائے گا،حج کو عبادت سمجھ کر اداکریں،طاہر محمود اشرفی
لا ہور سمیت پنجاب کے وسطی وجنوبی علاقوں میں آندھی ،جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، ترجمان ..
نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ کے وفد کا ایل ڈی اے کا دورہ ،ادارے کی کارکردگی بارے بریفنگ
خاندانی منصوبہ بندی کے طریقوں کو فروغ دینے کیلئے میڈیا کا استعمال وقت کا اہم تقاضا ہے، ڈی جی محکمہ پاپولیشن ..
محکمہ بلدیات نے آٹھ بڑے پیکیج منظوری کیلئے محکمہ خزانہ کو بھجوا دیئے
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
واحد عمران خان ہیں جو8فروری کے بعد مسکرا رہے اورموجودہ صورتحال کو انجوائے کررہے
-
آئی ٹی کورسز کرنے والے طلباء کے لئے گوگل سرٹیفکیٹس کی بات کی ہے، گورنرسندھ
-
فیکٹری مالک کے مبینہ تشدد سے 18سالہ نوجوان جاں بحق
-
محسن نقوی کا لسبیلہ میں مسافر بس میں آتشزدگی کے واقعہ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
حمزہ شہباز کی زیر صدارت پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں اجلاس
-
پاکستان نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
-
بینکوں سے رقم نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد کردی
-
عمران خان کو سزا دینے کا سوچنے والے مٹی میں مل جائیں گے، عارف علوی
-
معروف سماجی کارکن صارم برنی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ
-
لاہور:برائیلر گوشت کی قیمت میں11روپے کلو اضافہ
-
نوازشریف نے اپنی جماعت سے تعلق رکھنے والے تمام سینیٹرز کا اہم اجلاس کل (بروز جمعہ) کو طلب کرلیا
-
پی ٹی آئی رہنما ممبر قومی اسمبلی اسد قیصر کی مقدمات تفصیل کے لئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا