علامہ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مقرر
وزارت قانون وانصاف نے ڈاکٹرراغب حسین نعیمی کی تقرری کانوٹیفکیشن جاری کردیا
منگل 21 مئی 2024 21:51
(جاری ہے)
ڈاکٹر راغب نعیمی گورنمنٹ کالج کے گریجویٹ ہیں، وہ پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے عربی میں گولڈ میڈلسٹ اور اسلامی معاشیات میںپی ایچ ڈی ہیں۔ملک وبیرون ملک بیسیوں کانفرنسز میں مقالات پیش کرچکے ہیں۔تعلیم کے فروغ،امن وامان کے قیام اوربین المذاہب ومسالک کے فروغ کیلئے آپ کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتاہے حال ہی میں آپ کو دینی،تعلیمی اورسماجی خدمات کے اعتراف میں صدرمملکت کی جانب سے ’’ستارہ امتیاز‘‘سے نوازا گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
}مائنز ایریاز میں جدید ریسیکو سنٹر،ہسپتال بنائے جائیں:سلطان خان
ی*منہاج ویلفیئر لاکھوں افراد کو عید کی خوشیوں میں شریک کرتی ہی: پروفیسر ذوالفقار علی
ش*آئی جی پنجاب پولیس ملازمین اور انکے اہلخانہ کی ہیلتھ ویلفیئر کیلئے پرعزم
ٴاغوا شدہ کم سن بچوں کو ملزمان کے چنگل سے بحفاظت بازیاب کرنے والی پولیس ٹیموں کے اعزاز میں تقریب
ڈکیتی، چوری اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث عادی و پیشہ ور مجرمان کے خلاف کریک ڈان جاری ہے، بلال صدیق ..
آٹا، چینی، گھی، دالوں سمیت تمام اشیاء خوردونوش کے نرخ مزید کم ہوں گے
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کی زیر صدارت اجلاس ، کرائم کنٹرول، سکیورٹی اقدامات کا جائزہ
دھان کے کاشتکار محکمہ زراعت پنجاب کی منظورشدہ اقسام کاشت کریں،ترجمان محکمہ زراعت
ایوان کارکنان تحریک پاکستان لاہور میں '' منصوبہ3جون 1947ء یوم نوید آزادی '' کے عنوان سے لیکچر کا انعقاد
ملک کے مختلف شہروں میں بارش ہونے کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔تلہ گنگ، چکوال و گردونواح میں گرج چمک اور ..
ؔچوہدری شافع حسین سے چین کی ذونرجی کارپوریشن کے وفد کی ملاقات، پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع پر بات ..
ٰوزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کا چلڈرن ہسپتال گوجرانولہ کا دورہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
آٹا، چینی، گھی، دالوں سمیت تمام اشیاء خوردونوش کے نرخ مزید کم ہوں گے
-
سائفر کیس کے فیصلے کے بعد عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کیا جائے
-
سائفرکیس کا فیصلہ انتہائی خوش آئند اور حق سچ کی فتح ہے
-
نئی عمارتوں کی منظوری سے قبل تمام سرکاری احکامات کی پابندی لازمی ہے، نقشوں کے مطابق تعمیرات نہ ہونے سے شہر میں مسائل کا انبار کھڑا ہوتا جا رہا ہے ،ڈپٹی کمشنر جہلم
-
پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کو پنجاب بھر میں مانیٹر کیا جارہا ہے تاکہ روز مرہ کی اشیا ء کی قیمتوں کو کنٹرول میں رکھاجاسکے، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل
-
مواصلات کا نظام بہتر بنانے کیلئے پنجاب حکومت بھر پور کام کررہی ہے ضلع بھر کی سڑکوں ،پلوں کی حالت بہتر بنائیں گے، ڈپٹی کمشنر جہلم نے منگلا روڈ پر نئے تعمیر ہونے پل کا افتتاح کر دیا
-
ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی اور چیئرمین ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی جہلم ایم این اے بلال اظہر کیانی کا سپیشل انیشیٹو پولیس اسٹیشن منگلا کینٹ اور بین الصوبائی پکٹ منگلا پل کا دورہ
-
اشیائے خورد و نوش تمام تاجر حکومت پنجاب کے مقرر کردہ نرخوں پر فروخت کریں جبکہ فراہم کی گئی ریٹ لسٹس نمایاں جگہ پر آویزاں کریں تاکہ خریداروں کو مقرر کردہ نرخوں کا علم ہو سکے، ڈی سی جہلم
-
عمران خان کے خلاف تمام مقدّمات ردّی کی ٹوکری کا رزق بن جائیں گے، پی ٹی آئی
-
ایک ناحق اور بے بنیاد کیس کا خاتمہ ہوگیا، بیرسٹر گوہر کا سائفر کیس کے فیصلے پر تبصرہ
-
عمران خان کے نظریے کا حقیقی جنگجو ہوں،شیرافضل مروت
-
قریشی موڑ کے قریب موٹرسائیکل کے حادثہ میں 2بچوں سمیت3افراد زخمی