عدالتی رپورٹنگ پر پیمرا کی پابندی، لاہور ہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کردیئے
پیمرا نوٹیفکیشن فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد ، اٹارنی جنرل پاکستان معاونت کیلئے آئندہ سماعت پر طلب
جمعہ 24 مئی 2024 22:23
(جاری ہے)
وکیل اظہر صدیق نے مزید بتایا کہ اگر عدالتی کارروائی غلط رپورٹ ہو تو پیمرا کے پاس کونسل آف کمپلینٹ ہے، غلط عدالتی کارروائی رپورٹ کرنے پر متعلقہ عدالت توہین عدالت کی کارروائی کرسکتی ہے تاہم آج تک غلط کورٹ رپورٹنگ کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔
انہوں نے کہا کہ اگر کوئی عدالت کہہ دے کہ اس کے ریمارکس نا چلائیں جائیں تو اس پر عمل ہوتا ہے، فئیر ٹرائل کا حق ہر شہری کو ہے۔ اس موقع پر جسٹس عابد عزیز شیخ ے ریمارکس دیے کہ آئین کا آرٹیکل 19 آیا تو پھر رائٹ ٹو انفارمیشن کا قانون بھی لایا گیا۔ بعد ازاں لاہور ہائی کورٹ نے کارروائی ملتوی کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے۔اس کے علاوہ لاہور ہائی کورٹ نے پیمرا نوٹیفیکشن فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے اٹارنی جنرل پاکستان کو معاونت کے لیے آئندہ سماعت پر طلب کرلیا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![جماعت اسلامی کا مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ کیخلاف ملک بھر میں احتجاج کا اعلان](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
جماعت اسلامی کا مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ کیخلاف ملک بھر میں احتجاج کا اعلان
![پری سیزن فٹنس ، فیلڈنگ کیمپ اور پاکستان شاہینوں کا تربیتی کیمپ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/230x180/pic_9d89a_1717148732.jpg._1)
پری سیزن فٹنس ، فیلڈنگ کیمپ اور پاکستان شاہینوں کا تربیتی کیمپ
![دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
![سالک حسین کی کامیابی چیلنج، چوہدری پرویزالٰہی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2023/230x180/pic_bdcb1_1693559725.jpg._1)
سالک حسین کی کامیابی چیلنج، چوہدری پرویزالٰہی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
![بانی پی ٹی آئی پر مقدمات درج کرنے کے کابینہ کے فیصلے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
بانی پی ٹی آئی پر مقدمات درج کرنے کے کابینہ کے فیصلے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
![سی ٹی ڈی کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 22دہشت گرد گرفتار](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
سی ٹی ڈی کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 22دہشت گرد گرفتار
![وزیر اعلیٰ مریم نواز کی محرم الحرام، فلڈ اور ممکنہ بارشوں کے پیش نظر انتظامات کی ہدایت](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/230x180/pic_91117_1709108210.jpg._1)
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی محرم الحرام، فلڈ اور ممکنہ بارشوں کے پیش نظر انتظامات کی ہدایت
![محرم الحرام، فلڈ اور ممکنہ بارشوں کے پیش نظر پیشگی انتظامات کئے جائیں،مریم نواز](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/230x180/pic_bc725_1718097077.jpg._1)
محرم الحرام، فلڈ اور ممکنہ بارشوں کے پیش نظر پیشگی انتظامات کئے جائیں،مریم نواز
![سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائی، کالعدم تنظیموں کے 22مشتبہ افراد گرفتار،اسلحہ برآمد](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائی، کالعدم تنظیموں کے 22مشتبہ افراد گرفتار،اسلحہ برآمد
![عمران خان پر سنگین نوعیت کے مقدمات درج کرنے کامعاملہ، درخواست سماعت کیلئے مقرر](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/230x180/pic_386b2_1717068162.jpg._1)
عمران خان پر سنگین نوعیت کے مقدمات درج کرنے کامعاملہ، درخواست سماعت کیلئے مقرر
![پنجاب کے مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 22 دہشتگرد گرفتار](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2023/230x180/pic_ef23d_1699694934.jpg._1)
پنجاب کے مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 22 دہشتگرد گرفتار
![برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سوات واقعہ کا نوٹس لیا جائے، کسی لاش کی بے حرمتی نہ کی جائے، ایسے طرزعمل سے گریز کرنا چاہیے،وفاقی وزیراحسن اقبال
-
حکومت زیادہ عرصہ چلتی دکھائی نہیں دے رہی، اسد قیصر
-
پی ٹی آئی وکلا شعیب شاہین، علی بخاری کی تھانہ کوہسار میں درج مقدمہ میں ضمانت کنفرم
-
مئی میں آئی ٹی برآمدات میں 332 ملین ڈالرز کا ریکارڈ اضافہ ،آئی ٹی برآمدات کے اضافہ کے لیئے بھرپور اقدامات جاری ہیں، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ
-
بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ واپس، بلاول بھٹو کی اراکین اسمبلی کو اجلاس میں شرکت کی ہدایت
-
احسن اقبال سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات،چشمہ لفٹ کینال منصوبہ پر گفتگو
-
ملک کا قرضہ اتارنے کیلئے تمام سیاستدان 25 فیصد جائیداد پاکستان کو عطیہ کر دیں،مصطفی کمال
-
تاجروں نے بجلی کے بلوں میں فکس چارجز کا فیصلہ مسترد کردیا
-
پری سیزن فٹنس ، فیلڈنگ کیمپ اور پاکستان شاہینوں کا تربیتی کیمپ
-
سالک حسین کی کامیابی چیلنج، چوہدری پرویزالٰہی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی محرم الحرام، فلڈ اور ممکنہ بارشوں کے پیش نظر انتظامات کی ہدایت
-
قومی معاشی ترقی اور سی پیک کےلئے سیکیورٹی اور استحکام ضروری ہے،عمر ایوب