آ*9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پرپراسیکیوشن کو ریکارڈ پیش کرنے کیلئے 28 مئی تک مہلت

جمعہ 24 مئی 2024 20:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مئی2024ء) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے عسکری ٹاور حملہ آور تھانہ شادمان نذر آتش کیس سمیت3 مقدمات میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پرپراسیکیوشن کو ریکارڈ پیش کرنے کیلئے 28 مئی تک مہلت دیدی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں