پنجاب بھرمیں 1273ٹریفک حادثات میں 20افراد جاں بحق،1369زخمی ہوگئے
اتوار 26 مئی 2024 19:50
(جاری ہے)
ایمرجنسی ا عداد و شمار کے مطابق ریسکیو 1122کے صوبائی مانیٹرنگ سیل کو موصول ہونے والی ایمرجنسی کالز کے مطابق ان ٹریفک حادثات میں 741ڈرائیوز،69کم عمرڈرائیور، 493مسافراور155پیدل چلنے والے افراد متاثر ہوئے۔
اعدادو شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ297ٹریفک حادثات کی فون کالز لاہور کنٹر ول روم میں موصول ہوئیں جس میں صوبائی درالحکومت298متاثرین کے ساتھ پہلے فیصل آباد85حادثات میں 88متاثرین کے ساتھ دوسر ے، ملتان 77حادثات میں 77متاثرین کے سا تھ تیسرے نمبرپررہا۔ واضح رہے کہ ان ٹریفک حادثات کے کل1389متاثرین میں 1133مرد اور256خواتین شامل ہیں جبکہ زخمی ہونیوالوں میں 282افراد کی اوسط عمر18سال سے کم692افراد کی اوسط عمر 18سے 40سال کے درمیان جبکہ415زخمی افراد کی اوسط عمر 40سال سے زائد ہے۔ان ٹریفک حادثات کے بیشتر واقعات میں 1088موٹرسائیکلز،68آٹورکشے،138کاریں،35وین14 مسافر بسیں،33ٹرک اور104دوسری اقسام کی گاڑیاں شامل ہیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![پنجاب بھر میں 1251 ٹریفک حادثات میں 08 افراد جاں بحق، 1395زخمی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پنجاب بھر میں 1251 ٹریفک حادثات میں 08 افراد جاں بحق، 1395زخمی
![پنجاب ٹریفک پولیس نے لائسنسنگ سروسز کی فراہمی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پنجاب ٹریفک پولیس نے لائسنسنگ سروسز کی فراہمی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے
![پاکستان کے حالات بدلنے کیلئے میں واحد اور آخری چانس ہوں‘ جواد احمد](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پاکستان کے حالات بدلنے کیلئے میں واحد اور آخری چانس ہوں‘ جواد احمد
![صوبائی وزیر ملک صہیب احمد بھرتھ بی بی ایچ راولپنڈی میں جاری ترقیاتی کام کا جائزہ لینے پہنچ گئے](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
صوبائی وزیر ملک صہیب احمد بھرتھ بی بی ایچ راولپنڈی میں جاری ترقیاتی کام کا جائزہ لینے پہنچ گئے
![ْلاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس شجاعت علی خان قائم مقام چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ مقرر](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ْلاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس شجاعت علی خان قائم مقام چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ مقرر
![لاہور ہائیکورٹ نے صنم جاوید کی درخواست ضمانت پر متعلقہ پولیس سے ریکارڈ طلب کرلیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
لاہور ہائیکورٹ نے صنم جاوید کی درخواست ضمانت پر متعلقہ پولیس سے ریکارڈ طلب کرلیا
![پنجاب حکومت خواتین کو بااختیار بنانے اور صنفی مساوات کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے ،وزیر اعلی پنجاب مریم ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/230x180/pic_f3dee_1709108374.jpg._1)
پنجاب حکومت خواتین کو بااختیار بنانے اور صنفی مساوات کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے ،وزیر اعلی پنجاب مریم ..
![وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس،پنجاب سکول ری آرگنائزیشن پروگرام کی منظور ی دیدی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس،پنجاب سکول ری آرگنائزیشن پروگرام کی منظور ی دیدی
![وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا عالمی یوم خواتین برائے سفارتکاری کے موقع پر پیغام](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا عالمی یوم خواتین برائے سفارتکاری کے موقع پر پیغام
![وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ہرڈویژن میں مریم کی دستک ایپ کی65 سروسز شروع کرنے کا حکم ،تمام اضلاع میں سروسزکی ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/230x180/pic_91117_1709108210.jpg._1)
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ہرڈویژن میں مریم کی دستک ایپ کی65 سروسز شروع کرنے کا حکم ،تمام اضلاع میں سروسزکی ..
![وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین ترکمانستان کے 3روزہ دورے پر روانہ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین ترکمانستان کے 3روزہ دورے پر روانہ
![دکھاوے کی لڑائی کے بعد بجٹ پراتفاق رائے نے ثابت کر دیا پی پی ، (ن) کو عوامی مسائل سے کوئی سروکار نہیں ‘ ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
دکھاوے کی لڑائی کے بعد بجٹ پراتفاق رائے نے ثابت کر دیا پی پی ، (ن) کو عوامی مسائل سے کوئی سروکار نہیں ‘ ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
دہشتگرد ہوں یا کچے کے ڈاکو، مذاکرات کے بعد اب آپریشن کے علاوہ کوئی چارہ نہیں
-
پنجاب حکومت خواتین کو بااختیار بنانے اور صنفی مساوات کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے ،وزیر اعلی پنجاب مریم نواز
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے تعلیمی سفر کی نصف صدی مکمل کرلی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ہرڈویژن میں مریم کی دستک ایپ کی65 سروسز شروع کرنے کا حکم ،تمام اضلاع میں سروسزکی دسمبر تک فراہمی کی ہدایت
-
ڈالرکی اونچی اڑان، روپے کو پیچھے چھوڑ دیا
-
موٹرسائیکل سواروں کو سستا پیٹرول فراہم کرنے کا طریقہ کار وضع کیا جائے
-
سفارتکاری کے شعبے میں پاکستانی خواتین سفارتکاروں کی خدمات قابل تعریف ہیں، نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت
-
شارٹ فال 6ہزار میگا واٹ سے بڑھ گیا،غیراعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ سے شہریوں کا جینا محال
-
جدید ٹیکنالوجی کی بنیاد پر’’ پری پیڈ سپلائی‘‘کا میگا پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ
-
ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز پاکستان کیلئے چیلنجز ،بھر پور استفادہ کرنا چاہیے، احسن اقبال
-
گوادر فری زونز میں ڈی ڈالرائزیشن کا آغاز ہو گیا