بلاول ہائوس لاہور کی سکیورٹی واپس لینے کی خبریں سراسر جھوٹ اور من گھڑت ہیں، عظمی بخاری
بدھ 15 اکتوبر 2025 23:20
(جاری ہے)
انہوں نے میڈیا اور صحافی برادری پر زور دیا کہ وہ غیر مصدقہ اور فیک خبریں چلانے سے گریز کریں اور صحافتی اصولوں کے مطابق درست معلومات عوام تک پہنچائیں۔
عظمی بخاری نے واضح کیا کہ بلاول ہائوس لاہور میں سکیورٹی معمول کے مطابق موجود ہے اور کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی گئی۔انہوں نے کہا کہ عوام میں بے بنیاد افواہیں پھیلانے کی کوئی گنجائش نہیں ہونی چاہئے، ذمہ دارانہ صحافت وقت کی اہم ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں

افغانستان حکومت دہشت گردوں کی سرحد پار سے دراندازی کو فوری روکے اور ان کی تمام پناہ گاہوں کو ختم کرے، ..

صدر لاہور چیمبر کا انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کے فیصلے کا خیرمقدم

بلاول ہائوس لاہور کی سکیورٹی واپس لینے کی خبریں سراسر جھوٹ اور من گھڑت ہیں، عظمی بخاری

سیکرٹری پرائس کنٹرول کی شوگر ملز ایسوسی ایشن کے وفد ارکان سے ملاقات

پنجاب حکومت کا جیل روڈ پر اسٹیٹ آف دی آرٹ تشخیصی لیب قائم کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا فلاحی منصوبے دھی رانی پروگرام کے تحت اجتماعی شادیوں کی تقریب ،سہیل شوکت بٹ اور فیصل ایوب ..

صوبائی وزیر منشااللہ بٹ کا پنجاب سوشل سکیورٹی ہیڈ آفس کا دورہ ،لیبر ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی بارے بریفنگ

پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی

فرسٹ ائیر امتحانات،46 فیصد سے زائد طالب علم 33 فیصد نمبر بھی نہ لے سکے

کوئلہ، لکڑی یا چارکول استعمال کرنے والے ریسٹورنٹس پر پابندی عائد

عظمی بخاری کی بلاول ہائوس لاہور کی سکیورٹی واپس لینے کی تردید

بھارت کی طرف سے آنیوالی آلودہ ہوائیں ،پنجاب کے کئی شہروں میں ائر کوالٹی انڈیکس خطرناک سطح تک پہنچ گیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی آئی کہتی کہ دہشتگردی کیخلاف وفاق کا ساتھ دیں گے لیکن وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی تقریر بالکل برعکس ہے
-
آئندہ 5سالوں میں حکومت پاکستان کے قرض کی شرح کم ہوکر 60.2 فیصد پر آنے کا امکان
-
شہباز شریف نے امریکی صدر کی خوشامد اور چاپلوسی میں تمام حدیں پار کردیں
-
امید ہےکہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، عمران خان اور تمام اسیران کی رہائی کیلئے بھرپور کردارادا کریں گے
-
پاکستان نے قابض افغان طالبان کی درخواست پر 48 گھنٹوں کیلئے سیز فائر کردیا
-
سونے کی قیمت کو پَر لگ گئے، آج پھر 5 ہزار 800 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کا انحصار تعلیم یافتہ اور باصلاحیت نوجوان نسل پر ہے,دانیال چوہدری
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت آبادی میں اضافے پر قابو پانے سے متعلق قائم کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد
-
جے ایس بینک کے زیر انتظام کام کرنے والے ادارے ’’زندگی ‘‘ اور پاکستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کا ڈیجیٹل سکالرشپ ادائیگی کیلئے اشتراک
-
سٹیٹ بینک نے ٹریژری بلزکی نیلامی سے 775.9 ارب روپے حاصل کرلئے
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے رومانیہ کے لئے پاکستان کے نامزد سفیر الیاس محمود نظامی کی ملاقات
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آڈیٹر جنرل آف پاکستان مقبول احمد گوندل کی ملاقات