ابتدائی طور پر 60روز کیلئے رینجرز تعینات رہے گی ضرورت پڑنے پر توسیع ہوسکے گی، رانا ثنااللہ

جمعرات 23 فروری 2017 00:01

ابتدائی طور پر 60روز کیلئے رینجرز تعینات رہے گی ضرورت پڑنے پر توسیع ہوسکے گی، رانا ثنااللہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 فروری2017ء) صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ ابتدائی طور پر 60روز کیلئے رینجرز تعینات رہے گی ضرورت پڑنے پر توسیع ہوسکے گی۔

(جاری ہے)

بدھ کو ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پہلے بھی رینجرز کی مددحاصل تھی،اب رینجرز خود بھی کارروائیاں کرسکے گی،ابتدائی طور پر 60روز کیلئے رینجرز تعینات رہے گی ضرورت پڑنے پر توسیع ہوسکے گی۔سانحہ گلشن پارک میں بیرونی عناصر شامل تھے جنہیں سی ٹی ڈی نے گرفتار کیا ہے،کسی بھی صورت دہشتگردوں سے رعایت نہیں برتی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں