اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںفلم ”پھول اور کانٹے “میں اداکارہ عظمیٰ اور الیاس چوہدری پر گانا عکسبند ..

فلم ”پھول اور کانٹے “میں اداکارہ عظمیٰ اور الیاس چوہدری پر گانا عکسبند کیا گیا

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔10جنوری 2009 ء )فلمساز اشفاق چوہدری اور ہدایتکار جاوید گوندل کی فلم ”پھول اور کانٹے “میں نئی اداکارہ عظمیٰ اور الیاس چوہدری پر گزشتہ روز ایک گانا عکسبند کیا گیا ۔

(خبر جاری ہے)

”پھول اور کانٹے “میں ثناء ‘نادیہ علی ‘شفقت چیمہ کے علاوہ نئے اداکار وں نے کام کیا ہے ۔ فلمساز اشفاق چوہدری نے بتایا کہ میری یہ فلم عام ڈگر سے ہٹ کر بنائی جا رہی ہے اور مجھے امید ہے کہ شائقین کو ضرور پسند آئے گی ۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں