پاکستان فٹبال فیڈریشن کا سابق کپتان کلیم اللہ کے خلاف کارروائی کا امکان

جمعرات 2 اگست 2018 23:35

پاکستان فٹبال فیڈریشن کا سابق کپتان کلیم اللہ کے خلاف کارروائی کا امکان
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اگست2018ء) بیرون ملک کلب فٹبال کھیلنے کے بارے میں آگاہ نہ کرنے کے باعث پاکستان فٹبال فیڈریشن کی جانب سے ٹیم کے سابق کپتان کلیم اللہ کیخلاف کارروائی کا امکان ہے ۔۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق قومی فٹبال ٹیم کے سابق کپتان کلیم اللہ نے بیرون ملک کلب فٹ بال کھیلنے کیلئے پی ایف ایف کو آگاہ نہیں کیا جس پر ان کے خلاف کارروائی کی جاسکتی ہے۔سیکرٹری پی ایف ایف احمد یار نے کہا ہے کہ کلیم اللہ نے ایشین گیمز کی تیاری کیلئے لگائے گئے کیمپ میں بھی شرکت نہیں کی ہے ان کے خلاف کارروائی کیلئے قانونی مشاورت کی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں