ناردرن نے خیبرپختونخوا کوڈک ورتھ لوئس میتھڈکے تحت7وکٹوں سے شکست دے دی
موسی خان کی شاندار باولنگ کے سامنے خیبرپختونخوا کا ٹاپ آرڈر ناکام، سنٹرل پنجاب اور سدرن پنجاب کے درمیان میچ منسوخ
ہفتہ 19 اکتوبر 2019 20:20
(جاری ہے)
35 گیندوں کا سامنا کرنے والے محمد رضوان کی اننگز میں 7 چوکے شامل تھے۔
3 چھکوں اور 1 چوکے کی مدد سے 31 رنز بنانے والے افتخار احمد خیبرپختونخوا کے دوسرے نمایاں بیٹسمین رے۔خیبرپختونخوا کی ٹیم مقررہ 16 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز ہی بناسکی۔ناردرن کی جانب سے فاسٹ باولر موسی خان نی38 رنز کے عوض 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ yحارث روف، شاداب خان اور سہیل تنویر نے 1،1 وکٹ حاصل کی۔میچ کی دوسری اننگز میں بارش کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیااور ناردرن کو نظرثانی شدہ ہدف دیا گیا۔ ناردرن کو جیت کے لیے 12 اوورز میں 101 رنز کا نیا ہدف ملا۔عمرامین اور علی عمران پر مشتمل اوپننگ جوڑی نے ناردرن کو 72رنز کا مضبوط آغاز فراہم کرکے میچ میں پوزیشن مزید مستحکم کردی۔عمرا مین 39 رنز بنا کر آوٹ ہوئے۔ ان کی اننگز میں 6 چوکے شامل تھے۔علی عمران نے 3 چھکوں اور 1 چوکے کی مدد سے 34 رنز کی اننگز کھیلی۔ ناردرن نے مطلوبہ ہدف 3 گیندیں قبل حاصل کرلیا۔فاتح ٹیم نے 11.3 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 102 رنز بنائے۔خیبرپختونخوا کی جانب سے فاسٹ باولر جنید خان نے 2کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔اس سیقبل سنٹرل پنجاب اور سدرن پنجاب کے درمیان نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔سنٹرل پنجاب اور سدرن پنجاب کے درمیان میچ اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہونا تاہم تیز بارش کے باعث میچ کے لیے ٹاس بھی ممکن نہ ہو سکا۔پہلے بارش اور بعد میں آوٹ فیلڈ گیلی ہونے کے باعث امپائرز نے کھیل شروع نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نواز شریف کے عوامی خدمت کے ویژن کو وزیر اعلی مریم نواز نے پورا کردیا، خواجہ عمران نذیر
سردار سلیم حیدر بطور گورنر پنجاب کی ترقی و خوشحالی کیلئے اپنی بہترین صلاحیتوں اور وژن کو بروئے کار ..
پنجاب یونیورسٹی فیکلٹی ممبرکی ہانگ کانگ میں ہونے والی پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں شرکت
جنوبی پنجاب کے میران پور لعل گڑھ روڈپر واقعہ تباہ حال پل کی تعمیر کا کام شروع کر دیا گیا ہے، ملک صہیب ..
پنجاب یونیورسٹی نے بارہ سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی
……(ترمیم شدہ)……
wسردار سلیم حیدر خان نے گورنر پنجاب کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
&نواز شریف کے عوامی خدمت کے ویژن کو وزیر اعلی مریم نواز شریف نے پورا کردیا، خواجہ عمران نذیر
پنجاب پولیس کے 05سب انسپکٹرز کا شاندار کارنامہ، سی ایس ایس امتحان میں کامیابی حاصل کرلی
رحیم یار خان پولیس کی کارروائی، اغوا برائے تاوان، ڈکیتی سمیت سنگین جرائم میں ملوث خطرناک اشتہاری ملزم ..
آئی جی پنجاب کا نواب ٹائون میں مجرمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار کی شہادت کے واقعہ کا نوٹس، رپورٹ طلب ..
وزیراعظم سے چیئرمین سروس لانگ مارچ ٹائرز گروپ جن یانگشینگ کی ملاقات
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب