لاڑکانہ شہر کے میروخان چوک کے قریب یوسف آباد میں ٹرانسفارمر پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں 8 بچے شدید زخمی

جمعہ 12 اپریل 2024 21:30

لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اپریل2024ء) لاڑکانہ شہر کے میروخان چوک کے قریب یوسف آباد میں ٹرانسفارمر پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں 8 بچے شدید زخمی، 10 سالہ دلبر شاہانی، 8 سالہ فرحانہ جتوئی، 15 سالہ فرحانہ. ودیگر شامل اس موقع پر تسلیم شاہانی کے بیٹے حبیب الل نے لواحقین کو بتایا کہ بچے محلے میں کھیل رہے تھے کہ اچانک ٹرانسفارمر پھٹ گیا جس کے نتیجے میں بچے بری طرح زخمی ہوگئے�

(جاری ہے)

�۔بچون کو ایمرجنسی ھسپتال منتقل کر دیا گیا

متعلقہ عنوان :

لاڑکانہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں