لاڑکانہ،گڑھی خدابخش میں مسلح افراد کی گھر پر اندھا دھند فائرنگ

ملزمان کی فائرنگ سے 4 بہن بھائی شدید زخمی ہوگئے، ملزمان فرار ہونے میں کامیاب

ہفتہ 4 مئی 2024 16:41

لاڑکانہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مئی2024ء) گڑھی خدابخش کے قریب مسلح افراد نے گھرپرفائرنگ کردی۔پولیس کے مطابق ملزمان کی فائرنگ سے 4 بہن بھائی شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں جبکہ مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

لاڑکانہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں