شازیہ عطا مری کی کراچی دھماکے کی پرزور مذمت ،واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
پیر 16 مئی 2022 23:47
(جاری ہے)
شازیہ مری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کراچی کے علاقے صدر، مرشد بازار میں دھماکے کے افسوسناک واقعے کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور ملک میں اس قسم کے دہشت گردی کے مجرمانہ اقدامات کو مسترد کرتے ہیں۔
وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ملک کیامن کو تباہ کرنے والوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاتفریق سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ انہوں نے دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کیلئے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ۔ انہوں نے دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحتیابی کیلئے بھی دعا کی۔لاڑکانہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی چوک پر احتجاج سے کچھ نہیں ہوگا، مناسب فورمز پر آنا ہوگا،فیصل کریم کنڈی
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت لاڑکانہ ڈویژن کے تمام اضلاع کے پارٹی کارکنوں عہدیداروں ..
لاڑکانہ، شہید محترمہ بینظیر میڈیکل یونیورسٹی کے تیرہویں سالانہ سپورٹس ویک کاآغاز
نقل کرنے والے امیدواروں کے نتائج روک کر ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی،لاڑکانہ بورڈ حکام
لاڑکانہ میں گھریلو ناچاقی سے تنگ نوجوان کی خودکشی
لاڑکانہ میں سندھ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ٹریننگ سینٹر کا افتتاح
لاڑکانہ پولیس نے مبینہ مقابلہ کے بعد ملزم کو اسلحہ کے ساتھ گرفتار کرلیا
لاڑکانہ پولیس نے پراسرار طور پر لاپتہ بچہ تلاش کرکے ورثا کے حوالے کردیا
لاڑکانہ میں میٹرک امتحانات میں نقل تھم نہ سکی، انتظامیہ بری طرح ناکام
لاڑکانہ،گڑھی خدابخش میں مسلح افراد کی گھر پر اندھا دھند فائرنگ
لاڑکانہ تعلیمی بورڈ کے زیراہتمام نویں و دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات جاری
لاڑکانہ پولیس مقابلہ، ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،اسلحہ برآمد
لاڑکانہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے
-
گورنرہائوس سے ضرورت مند افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، گورنر سندھ
-
گورنرسندھ کی اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے المالکی سے ملاقات
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات
-
لاہور، صوبائی وزیرِ صحت کا تھیلی سیمیا کے عالمی دن پر نور فائونڈیشن کا دورہ
-
سوشل میڈیا کے ذریعے نایاب الو فروخت کرنیوالاملزم گوجرانوالہ سے گرفتار
-
9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، بانی پی ٹی آئی
-
شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرسکے
-
توشہ خانہ کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کی نیب طلبی کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری