حب ، ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 2 خواتین جاں بحق ،11 افراد زخمی

بدھ 17 جنوری 2024 22:13

حب ، ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 2 خواتین جاں بحق ،11 افراد زخمی
حب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2024ء) حب میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 2خواتین جاں بحق 11افراد زخمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

پو لیس کے مطابق حب بیلہ کے قریب مسافر کوچ الٹنے سے شائستہ زوجہ عبداللہ اورطاہرہ زوجہ عالم خان خاتون جاں بحق جبکہ11فراد زخمی ہو گئے جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیاگیا مزید کارروائی جا ری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لسبیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں