پاکستان کوسٹ گارڈزکی کارروائی، اسمگل شدہ سامان بر آمد
پیر 29 اپریل 2024 23:38
(جاری ہے)
تاہم پہلے کی طرح اس بار بھی ڈیوٹی اسٹاف نے انتہائی صبر و تحمل کے ساتھ مسافروں کو اتار کر کوچ کی چیکنگ کی اور دوران چیکنگ کافی تیکنیکی مدد اور تگ و دو کے بعد مسافر کوچ میں انتہائی مہارت سے تیار کردہ کوچ کے خفیہ خانوں سے اسمگلنگ کا مختلف سامان برآمد کیا گیا۔
یہ مسافر کوچ باچا خان کمپنی (جس کا مالک داد گئی ہی) کے خصوصی طور پر اسمگلنگ کے سامان کے لیے تیار کردہ خفیہ خانوں سے 1050 کلو گرام چھالیہ ،اعلی کوالٹی کا مختلف اقسام کا 1300 کلو گرام کپڑا ، ملک پاؤڈر 46 بیگز اور 1700 کلو گرام خشخاش برآ مدکر لی گئی۔ مسافر کوچ کو مزید چیکنگ کے لئے روک لیا گیا اور مسافروں کو دوسری کوچز کے ذریعے روانہ کر دیا گیا۔ مسافر کو چ کے عملے کو حراست میں لیکر مزید قانونی کاروائی کی جا رہی ہے۔واضح رہے کہ پاکستان کوسٹ گارڈز ہر قسم کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے ہمہ وقت مصروف عمل ہے اور اپنے فرائض منصبی کی انجام دہی کے لیے کسی قسم کے دباؤ میں آئ ے بغیر اپنا کام جاری رکھتے ہوئے ملکی معیشت کو مستحکم کرنے میں اپنا کردار ادا کر تی رہے گی۔متعلقہ عنوان :
لسبیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حب شہر سے تجاوزات کے خاتمے اور شہر میں ریڑھی بانو کے لئے مختص کی گئی جگہ کے علاوہ کھڑے ریڑھی بانوں کے ..
ڈپٹی کمشنر حب روحانہ گل کاکڑ کی زیر صدارت میں مدارس کے منتظمین کے ساتھ اجلاس
نادرا سینٹر اوتھل بارے کافی شکایت آرہی ہیں ،عملے سے میٹنگ کرکے مسائل کے حل کیلئے اقدامات کریں گے، ڈپٹی ..
ایکسئن پی ایچ ای نے چارج سنبھالتے ہی عوام الناس کو درپیش قلت آب کے مسئلے پر نوٹس لیکر کاروائیوں کا آغاز ..
ایکسئن پی ایچ ای نے عوام الناس کو درپیش قلت آب کے مسئلے پر نوٹس لیکر کاروائیوں کا آغاز کردیا
نوتعینات ڈی ایس پی حب سرکل محمد عارف بلوچ نے چارج سنبھال لیا
سمگلنگ کے خاتمے تک کاروائیاں جاری رہے گی ، ڈی ایس پی حب عارف بلوچ
ڈپٹی کمشنر حب روحانہ گل کاکڑ کا امتحانی مراکز میں بجلی کی بندش کا فوری نوٹس
ڈپٹی کمشنر حب روحانہ گل کاکڑ کی زیر صدارت مدارس کے منتظمین کا اجلاس
غ*محکمہ صحت لسبیلہ نے میونسپل کمیٹی اوتھل کے تعاون سے مچھر مار اسپرے کا آغاز
اسسٹنٹ کمشنر حب محمد علی درانی کی زیرصدارت حب شہر میں ریڑھی بانو کے لئیے جگہ کے تعین کے سلسلے میں اجلاس ..
پاکستان کوسٹ گارڈز کی انسداد منشیات اور اسمگلنگ کیخلاف کارروائیاں
لسبیلہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سولر نیٹ میٹرنگ پر کسی قسم کا کوئی ٹیکس نہیں لگایا جا رہا
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
ہوم سیکرٹری نورالامین مینگل کیخلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر پیشرفت
-
پنجاب پولیس نے آئندہ مالی سال کیلئے 1کھرب 97ارب روپے کا بجٹ مانگ لیا
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
نیب قانون میں ترامیم کا کیس، بانی پی ٹی آئی کی ویڈیولنک پر پیشی کے انتظامات مکمل کرلئے گئے
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 24 روپے کلو اضافہ
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
عمران خان نے مذاکرات کیلئے حامی بھرلی، چودھری پرویز الٰہی کا دعویٰ
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل